قومی خبریں ہیڈ لائن پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کو شادی کی مبارکباد 18/02/2018 ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی تصدیق ہوگئی ہے اور شادی کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے انہیں ان الفاظ میں مبارک باد پیش کی گئی؛ Facebook Comments HS