بلاگ ماں تم کتنی جھوٹی ہو 08/03/2018 عشرت آفریں خواتین کے عالمی دن پر میں نے اپنی بیٹی کو اپنی تازہ نظم سنا کر داد طلب نظروں سے دیکھا ! اس پل اس کی آنکھیں ایسی طنز بھری مسکان لئے تھیں جیسے مجھ سے کہتی ہوں ماں تم کتنی جھوٹی ہو !! Facebook Comments HS