عالمی یوم خواتین منانا اہل مغرب کی ضرورت تھی؛ فوزیہ صدیقی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ہیومین رائٹس نیٹ ورک،آغا خان یونیورسٹی اسپتال، حریم ادب، ویمن ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ اور وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے زیراہتمام تقریبات سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہمارا ”عالمی یوم خواتین“ مناناتو مغرب کی ضرورت تھی۔

ان کا نظریہ تھا کہ عورت پیدائشی مجرم ہے کیونکہ اس نے آدم کو جنت سے نکلوایا تھا،جبکہ اسلام نے جنت کو عورت کے قدموں کے نیچے رکھ دیا،اس لئے ہر دن عورت کا دن ہے،عورت کے مکمل حقوق اگر کسی ایک جگہ ملتے ہیں تو وہ اسلامی تعلیمات میں ملتے ہیں۔

بشکریہ؛ روزنامہ جنگ


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).