اہم اطلاع
ویب سرور اپ ڈیٹ
ہم سب کی ویب سائٹ کے سو دن مکمل ہوتے ہی ہمیں اس کے ویب سرور کو اپ ڈیٹ کرنا پڑا ہے۔
ہم سب کی مقبولیت کے باعث ہمارا پرانا سرور ٹریفک کے لوڈ کے باعث کچھ سست پڑ رہا تھا اس لیے ہمیں کلاوڈ ہوسٹنگ سرور پرمنتقل ہونا پڑا ہے تاکہ ہم بڑھتی ہوئی ٹریفک کو سنبھال سکیں۔ اس وجہ سے ہماری پوسٹوں پر کل شام کیے جانے والے کچھ کمنٹس بھی نظر نہیں آ پائیں گے۔
اگر آپ کو ویب سائٹ پر کسی قسم کی غلطی نظر آ رہی ہے، فونٹس بگڑ گئے ہیں، یا کوئی پوسٹ نہیں کھل پا رہی ہے، تو برائے مہربانی ہمیں اطلاع کریں۔ اگر آپ خرابی کا سکرین شاٹ بھی دے سکیں گے تو ہمارے لیے اسے درست کرنا آسان ہو جائے گا۔
اطلاع کے لیے فیس بک پر میسیج کریں یا ایمیل کریں
Facebook:
Email:
articles@humsub.com.pk

بهائی، سیل فون سے ٹائپ کرتے الفاظ کی شکل بگڑ جاتی ہے. اس کا کوئی حل؟
On android phones, install SwiftKey Keyboard.
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.touchtype.swiftkey
A successful Journay… Thanks Sir Wajahat Masood Sb…
Congratulations
یہ تو بڑی خوش آیند بات ہے کہ ٹریفک بڑھ رہی ہے،میں بھی حیران تھا کہ کل کافی تبصرے کئے تھے مگر آج دیکھا تو غائب تھے۔پہلے سوچا کہ شائد کسی مدیر کے ماوس کے کلک کا شکار ہوگئے ہوں گے(ویسے ہم سب کے مدیران کا ماوس بہت فراخ دل ہے جو سب کو موقع دیتے ہوئے "post” پر ہی کلک ہوتا ہے۔)۔ اب یہ پوسٹ پڑھ کر غلط فہمی کا ازالہ ہوا ہے۔
It is requested that new English font should be continued. Previous font was not user friendly