کیا واقعی مردوں میں سکن ٹائیٹ جینز بانجھ ہونے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے؟


’یہ لباس پہننے والے مرد بانجھ ہوجاتے ہیں‘ سائنسدانوں نے مردوں کو خبردار کردیا

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ اور برطانوی ادارے نیشنل ہیلتھ سروسز کی ماہر ازابیل ٹرینر کا کہناتھاکہ ”اس تحقیق میں ہم نے چست لباس پہننے والے مردوں کے ٹیسٹ کرکے ان میں سپرمز کی تعداد اور ان کے معیار کو جانچا اور پھر انہیں کھلے زیرجامے اور لباس پہننے کو کہا۔تین ماہ بعد جب ان مردوں کے دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے تو ان کے سپرمز کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہو چکا تھا اور ان کا معیار بھی پہلے سے بہت بہتر ہو چکا تھا۔ اس سے ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ خصیوں پر دباﺅ اور ان کے گرم رہنے سے مردوں میں سپرمز کی تعداد کم ہو جاتی ہے اور ان کے متحرک ہونے پر بھی انتہائی منفی اثر پڑتا ہے ، جس کے نتیجے میں مردوں کے بانجھ ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔“

Facebook Comments HS