پرانی یادیں: ایڈورڈز کالج میں گزارے سال

جب میں نے اپنا ہائی اسکول مکمل کیا تو اگلا مرحلہ کالج میں ایف ایس سی میں داخلہ لینا تھا۔ یہ فیصلہ کرنا تھا کہ کس کالج میں داخلہ لیا جائے۔ اس وقت پشاور میں تین بڑے کالج تھے : اسلامیہ کالج جو یونیورسٹی آف پشاور کیمپس میں واقع تھا، گورنمنٹ کالج ابھی نیا بنا تھا اور اس کی اس وقت کوئی خاص شہرت نہیں تھی اور ایڈورڈز کالج جس کو صوبے کا بہترین کالج سمجھا جاتا تھا اور زیادہ

Read more

پرانی یادیں: ایوب خان کا زوال اور مارشل لا

1968 میں 27 اکتوبر 1958 کے ایوب خان کے فوجی انقلاب کو دس سال ہو چکے تھے۔ اس موقعے پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ حکومت اپنے کارنامے اجاگر کر نا چاہتی تھی۔ ایوب خان کے دور سے وابستہ متضاد آرا تھیں۔ ان کے دور میں ایک استحکام تھا جو اس کے بعد پاکستانی قوم کو کبھی نصیب نہیں ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب پانچ سالہ منصوبے بنتے تھے اور ان پر عمل ہوتا تھا۔

Read more

پرانی یادیں: ایوب خان بمقابلہ فاطمہ جناح

1965 پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین سالوں میں سے ایک تھا۔ اس سال کے دوران دو ایسے اہم واقعات رونما ہوئے جنہوں نے پاکستانی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ 1965 کے آغاز میں، میں آٹھویں جماعت میں تھا لیکن اپنے ارد گرد اس وقت رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں اپنے خیالات اور جذبات بہت واضح انداز میں یاد ہیں۔ اس مضمون کا مقصد 1965 میں وقوع پذیر ان تاریخی واقعات کو اپنے نقطہ نظر سے بیان

Read more

صحیح راستہ کیا ہے؟

ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ صحیح راستے پر سفر کیا جائے، خاص طور پر دوسرے لوگوں کے ساتھ معاملات میں۔ یہ لین دین یا تو انفرادی سطح پر ہو سکتا ہے یا پھر خاندان، برادری یا قوم کی سطح پر۔ سوال یہ ہے کہ صحیح راستہ کیا ہے؟ اس سوال کا جواب دینے سے پہلے منزل کی بات کرتے ہیں۔ ایک صالح زندگی کے مقاصد کیا ہونے چاہئیں؟ ایک مثالی معاشرے کے ہمارے خواب کیا ہیں؟ ایک مثالی

Read more

شلوار میں پھنسی سوچ

یہ کہانی ٹک ٹاک کی نہیں، بلکہ کئی عشروں پر محیط گہرے اور مسلسل جاری معاشرتی زوال کی داستان ہے۔ ٹک ٹاک تو جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات ہے، جو کوویڈ۔ 19 کے دوران مقبول ہوئی۔ اصل مسئلہ وہ بیمار ذہنیت ہے جو ہماری رگوں میں سرایت کر چکی ہے۔ ہماری اجتماعی بے حسی، چند گروہوں کی بالادستی، اور آئین و قانون کی مسلسل پامالی نے اس معاشرے کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے جہاں ظلم اب روزمرہ

Read more

کوانٹم مکینکس میں پیمائش کا کردار: ایک ناقابل فہم صورت حال

کوانٹم مکینکس 1925 میں آزادانہ طور پر ورنر ہائزنبرگ اور ایرون شروڈنگر نے ایجاد کی تھی، اور سو سال گزرنے کے بعد ، کوئی ایک بھی ایسا مشاہدہ نہیں ہے جو کوانٹم مکینکس کی پیشین گوئیوں کی خلاف ورزی کرتا ہو۔ یہ ایک حیرت انگیز طور پر کامیاب نظریہ ہے جس نے ہمیں ایٹمی ذرات جیسی چھوٹی چیزوں سے لے کر کائناتی سائز کی اشیا تک کے مظاہر کی تفہیم فراہم کی ہے۔ لیکن کوانٹم مکینکس سے وابستہ ایک ایسا

Read more

پرانی یادیں: اسکول میں داخلہ

میرے والد محکمہ موسمیات میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس محکمے میں لوگوں کا ایک یا دو سال ایک جگہ گزارنے کے بعد کافی باقاعدگی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ کیا جاتا تھا۔ جب 1957 میں ان کی پوسٹنگ کراچی میں تھی تو انہیں پشاور جانے کے لیے تبادلے کے احکامات ملے۔ پشاور میں انہوں نے محکمہ موسمیات سے وابستہ جس آفس کو جوائن کیا اس کا نام Upper Atmospheric Research Station (UARS) تھا۔ اگرچہ یہ دفتر

Read more

کائنات کی شکل کیسی ہے؟

ایک اہم سوال یہ ہے کہ کائنات کی شکل کیا ہے؟ اس سوال کا جواب کائنات کی تقدیر پر روشنی ڈال سکتا ہے۔ یہ اس سوال کا جواب دینے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے کہ اس کائنات کا انجام کیا ہو گا۔ کسی چیز کی شکل کا تعین کرنے کے لیے عام طور پر اسے باہر سے دیکھا جاتا ہے۔ ایک گیند کرے کی شکل میں ہے یا ایک پنسل سلنڈر کی شکل میں ہے، اس کا تعین ان

Read more

حرکت کا سائنسی تصور ( 13 )

کسی بھی عنصر کا کیمیاوی طور پر ایک خالص نمونہ لیں اور اسے اتنا گرم کریں کہ یہ چمکنے لگ جائے۔ اب اس سے نکلنے والی روشنی کو ایک باریک سوراخ سے اور پھر ایک پرزم سے گزاریں۔ پرزم روشنی کی شعاعوں کو ایک بینڈ میں پھیلا دے گا جس میں فریکوئنسی ایک طرف سے دوسری طرف یکساں طور پر بڑھتی ہے (یا مساوی طور پر، طول موج کم ہوتی ہے ) اور یوں روشن و منفرد لکیروں کی ایک

Read more

چند پرانی یادیں : ڈاکٹر عبدالسلام سے ملاقات

ایک دن، دسمبر 1984 میں، جب مجھے قائداعظم یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہوئے بمشکل تین ماہ ہوئے تھے، مجھے اٹلی کے شہر Trieste میں International Center for Theoretical Physics (ICTP) کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا۔ یہ دعوت نامہ Winter College in Optics میں فری الیکٹرون لیزر (Free Electron Laser) کی کوانٹم خصوصیات پر لیکچرز کی ایک سیریز دینے کے لیے تھا جو فروری 1985 میں منعقد ہونا تھا۔ قائداعظم یونیورسٹی جوائن کرنے سے پہلے، میں نے

Read more

حرکت کا سائنسی تصور ( 12 )

1824 ء میں، ایک نوجوان فرانسیسی انجینئر، سادی کارنوٹ (متوفٰی 1832 ء) نے حرارت سے چلنے والے انجن کی کارکردگی کی حدود کا ایک اہم تجزیہ شائع کیا۔ حرارت والے انجن ایندھن سے خارج ہونے والی حرارت کو کارآمد میکانکی توانائی میں تبدیل کرتے ہیں۔ کارنوٹ کے بعد ، انیسویں صدی کے وسط میں کئی دیگر لوگوں نے کچھ مرکزی تصورات کو تیار کیا جنہیں اب ہم کلاسیکی حرحرکیات (تھرموڈائنامکس) کہتے ہیں۔ ان تصورات میں درجہ حرارت، توانائی، حرارت اور

Read more

کائنات ایسی کیوں ہے؟

جب ہم کائنات پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ ہر اعتبار سے مستحکم نظر آتی ہے۔ زمین سمیت سیارے اپنے مداروں میں رواں دواں ہیں۔ سورج میں ایٹم چند قوتوں کے زیر اثر مدغم ہو رہے ہیں اور روشنی اور حرارت پیدا کر رہے ہیں۔ سورج سمیت لاتعداد ستارے روشنی بکھیرتے نظر آتے ہیں۔ ستارے کہکشاؤں کے مرکز کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ غرض کائنات میں موجود ہر چیز چند قوانین فطرت کے تحت حرکت کرتی نظر آتی ہے۔

Read more

حرکت کا سائنسی تصور (11)

انیسویں صدی کے دوسرے نصف میں فزکس اور کیمسٹری کے نظریات نے تکنیکی اور صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ مگر اس صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ حرارت، روشنی، بجلی، مقناطیسیت اور مادے و توانائی کے تعاملات کی بہتر تفہیم کا سلسلہ بھی جاری تھا۔ اکثر اہم تصورات قدرتی مظاہر کی تفہیم کے نتیجے میں سامنے آئے۔ ایسا ہی ایک مسئلہ مختلف اجسام کو گرم کرنے سے روشنی کے اخراج کو سمجھنا تھا۔ جیسے کہ لوہے کو گرم کریں

Read more

میری زندگی کا مقصد کیا تھا؟

کتنی عجیب بات ہے کہ ایک طویل زندگی گزارنے کے بعد میں کچھ عرصے میں اس دنیا سے کوچ کر جاؤں گا اور موت سے ہمکنار ہوں گا، لیکن مجھے اس زندگی میں اس سوال کا جواب نہ مل سکا کہ میں یہاں کیوں تھا اور میری زندگی کا کیا مقصد تھا؟ زندگی کے مقصد کا تعین کرنے کے لیے اہم بات یہ ہے کہ زندگی کی نوعیت کو سمجھا جائے۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ زندگی مادی اشیا سے

Read more

ہندوستان میں رفتار کی نئی داستان اور پاکستان

دنیا بھر میں تیز رفتار ریل گاڑیوں کا جال بچھانے کی دوڑ جاری ہے۔ جبکہ ہم ہنوز ان ممالک میں شامل ہیں جو دنیا بھر میں اس معاملے میں کافی پسماندہ ہیں۔ جاپان نے 1964 میں پہلی بلٹ ٹرین چلا کر انقلاب برپا کیا تھا، اور آج چین اپنے 40,000 کلومیٹر سے زائد ہائی اسپیڈ نیٹ ورک کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ فرانس کا TGV، جرمنی کا ICE، اور سپین کا AVE نظام بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ لیکن

Read more

یارلنگ تسانگپو ڈیم اور برہم پترا کا مستقبل

چین نے تبت کے پہاڑی سلسلوں میں یارلنگ تسانگپو دریا پر دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاور ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو مستقبل میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی پیدا کرنے والا ڈیم ہو گا۔ یہ منصوبہ جہاں چین کو توانائی کے شعبے میں خود کفالت کی طرف لے جائے گا، وہیں اس کے ماحولیاتی اور جغرافیائی اثرات پورے خطے پر پڑیں گے۔ دریا کے زیریں سمت واقع ممالک بھارت اور بنگلہ دیش، جہاں یہی دریا

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور اثرات

اسلام آباد میں شدید بارش، ژالہ باری اور اس سے قبل زلزلے کے جھٹکے ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ جب بارش، سیلاب یا طوفانی جھکڑ ناگہانی آفت کی طرح عوام پر نازل ہو جاتے ہیں تو محکمہ موسمیات بھی ان کی پیش گوئی کرنے سے قاصر نظر آتا ہے۔ اس میں ان کا بھی کوئی قصور نہیں کیونکہ جس طرح ہمارا سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سے پوری دنیا میں موسم

Read more

حقیقت کی حقیقت کیا ہے؟

  فرض کریں کہ پوری کائنات میں زندگی صرف زمین پر موجود ہے اور کہیں نہیں۔ اب تک کائنات میں زندگی کے آثار زمین کے علاوہ کہیں نہیں ملے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ مفروضہ کوئی ایسا غیر حقیقی نہیں، اور پھر یہ تصور کیا جائے کہ کسی حادثے کے نتیجے میں زمین پر ہر قسم کی زندگی ختم ہو جاتی ہے۔ اگر کوئی حادثہ رونما نہ ہو تو بھی پانچ ارب سال کے بعد تو سورج کی حرارت پیدا

Read more

مسافر پر چالان

گاڑی کی پچھلی سیٹ پر خیالوں میں گم بیٹھا تھا، اور جیسے ہی ہم جوزے ریلواز شاہراہ سے ٹرین اسٹیشن کی طرف مڑے تو ناکے پر موجود پولیس والوں نے گاڑی روکی اور میری طرف رخ کیا۔ پولیس نے فوراً میرے کاغذات چیک کیے اور چہرے پر بے تکلفی کی ایک مسکراہٹ چھپائے ہوئے، مجھے 120 یورو کا چالان تھما دیا۔ میں سمجھتا تھا کہ یہاں بھی پاکستان کی طرح گاڑی کے ڈرائیور پر ہی جرمانہ عائد ہوتا ہے، مگر

Read more

حرکت کا سائنسی تصور۔ حصہ دہم

کلاسیکی میکانیات کا اصول ہے کہ خارجی قوت کی عدم موجودگی میں چیزیں حرکت کے لئے ایسا راستہ اپناتی ہیں جو حرکت کے نقطہ آغاز سے نقطہ انجام تک سب سے مختصر فاصلہ ہوتا ہے۔ اقلیدیسی مکاں میں دو نقاط کے درمیان مختصر ترین فاصلہ سیدھی لکیر ہوتا ہے۔ لہذا، اقلیدیسی مکاں میں خارجی قوتوں کی عدم موجودگی میں چیزیں سیدھی لکیرپر چلتی ہیں۔ کسی خارجی قوت کی موجودگی میں حرکت کرتی چیز میں اسراع (ایکسلریشن) پیدا ہوتا ہے جو

Read more

کیا اس کائنات کا کوئی خالق ہے؟

کائنات کے سربستہ رازوں میں سب سے بڑا راز یہ ہے کہ کیا اس پھیلی ہوئی کائنات کا کوئی خالق ہے؟ اس سوال سے وابستہ بہت سے سوال ہیں۔ اگر اس کائنات کا خالق ہے تو اس کی نوعیت کیا ہے؟ کیا وہ اس زمان و مکاں میں مقیم ہے جو ہماری زندگی کا حصہ ہے یا ان سے مکمل آزاد؟ وہ خود کس طرح وجود میں آیا؟ کیا وہ دور پار ایک عرش پر موجود ہے یا پھر ہمارے

Read more

سائنسدان کی زندگی

جب، ایک بار، میری بیٹی سارہ نے، جو او لیول میں پڑھ رہی تھیں، مجھ سے پوچھا کہ دنیا میں سب سے بہترین کیریر کون سا ہے، میں نے فوراً جواب دیا کہ ایک سائنسدان بننا۔ اس جواب نے انہیں حیران کر دیا۔ پاکستان میں شاید ہی کوئی نوجوان سائنسدان بننے کی خواہش رکھتا ہو۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی بات یہ کہ پاکستان میں سائنس سے وابستہ رول ماڈل کا تقریباً کوئی وجود نہیں۔ آپ کو معاشرے میں

Read more

چاند دلچسپی کا محور

چاند کی تشکیل کے بارے میں مختلف نظریات موجود ہیں، جن میں سب سے زیادہ مقبول ”جائنٹ امپیکٹ تھیوری“ یعنی عظیم ٹکر کا مفروضہ ”ہے۔ اس نظریے کے مطابق تقریباً 4.5 ارب سال قبل ایک مریخ جتنا بڑا سیارہ“ تھیا ”زمین سے ٹکرایا تھا، جس کے نتیجے میں خلاء میں بڑے پیمانے پر ملبہ ٹکڑوں کی صورت میں بکھر گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ ملبہ جمع ہو کر چاند کی تشکیل کا باعث بنا۔ یہ نظریہ اس بات کی

Read more

کائنات کا انجام کیا ہو گا؟

ایک وقت تھا جب تصور کیا جاتا تھا کہ یہ کائنات ہمیشہ سے قائم ہے اور ابد تک قائم رہے گی۔ کوئی ایسے مظاہر موجود نہیں تھے جن کی بنیاد پر ایک مختلف سوچ اپنائی جا سکتی۔ پھر 1927 میں دوربینوں کی مدد سے یہ دیکھا گیا کہ ستاروں سے لبریز کہکشائیں ہم سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ جو کہکشاں ہم سے جتنی دور ہے اتنی تیزی کے ساتھ ہم سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ اس بظاہر سادہ

Read more

کائنات کتنی وسیع ہے؟

قدیم زمانے میں یہ تصور کیا جاتا تھا کہ کل کائنات ایک کرہ کی شکل میں ہے جس کے مرکز میں زمین موجود ہے۔ اس کرہ میں چاند اور سورج کے ساتھ دوسرے سیارے بکھرے ہوئے ہیں۔ اس کی آخری حد کا تعین ستارے کرتے ہیں۔ یہ سب فلکی اجسام کھلی آنکھ سے بخوبی دیکھے جا سکتے تھے۔ ارسطو کے مطابق آسمان پر نظر آنے والے تمام اجسام ایک ایسے لافانی بحر بیکراں میں رواں دواں ہیں جس میں کوئی

Read more

چارلس ڈارون سے کون خوفزدہ ہے؟

  (یووال نوح ہراری کی کتاب ہومو ڈیوس سے ایک مضمون کا ترجمہ) گیلپ سروے ( 2012 ) کے مطابق صرف 15 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ ہوموسیپینز قدرتی انتخاب کے ذریعے ارتقا پذیر ہوئے ہیں اور کسی بھی الہامی مداخلت کے بغیر۔ 32 فیصد لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ہو سکتا ہے کہ انسان اپنی موجودہ حالت میں لاکھوں سالوں میں دوسرے جانداروں سے ارتقا پذیر ہوا ہو لیکن یہ سارا عمل خدا کی ہدایت پر ہوا ہو

Read more

ہومیو پیتھک طریق علاج کیا ہے؟

ہومیو پیتھک دوائی میں کافی اُلجھنیں، پیچیدگیاں اور نزاکتیں پائی جاتی ہیں، اِس لئے اِسے سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ یہاں کچھ گمبھیر مسائل کی وضاحت کر دی ہے تاکہ کم از کم باریک بین اور نُکتہ داں حضرات تو اِسے سمجھ سکیں۔ میرے نزدیک ہومیو پیتھی میں نئے نئے نکات تلاش کرنا، اِک سائنسی عمل ہے، جسے ہمیشہ جاری رہنا چاہیے۔ اب ہومیو پیتھ دوائی کے کچھ ایسے حقائق ملاحظہ ہوں، جو اکثر سمجھے اور سمجھائے نہیں جاتے۔

Read more

سعودیہ / چین میں ہائیڈروجن پلانٹ اور پاکستان میں آئل ریفائنریاں؟ (آخری حصہ)

آج سے ڈیڑھ دو سو سال پہلے انسان نے جو صنعتی ترقی شروع کی۔ اس دوران کارخانے لگے، نت نئے کیمیائی اجزاء بنائے گئے۔ چمنیوں سے دھواں اڑا۔ شرح اموات کم ہوتی گئی اور آبادی بڑھنے سے کسان پر زیادہ فصل اگانے کے لئے دباؤ بڑھا۔ جس کے نتیجے میں نت نئی کیمیائی کھاد اور جراثیم کش ادویات بازار میں آتی گئیں۔ 1970 کے آس پاس سائنس دانوں کو پہلی بار علم ہوا کہ ٹھنڈک پیدا کرنے والی مشینوں میں

Read more

پاکستان کے آتش فشاں پہاڑ، ہائیڈروجن اور امونیا نئے ایندھن اور آغا وقار کی واٹر کٹ کا راز (3)

بات اللہ اللہ کر کے اوزون شگاف سے ہوتے ہوئے عربوں کی تیل پر ختم ہوتی ممکنہ بالادستی پر پہنچی۔ پھر گلوبل وارمنگ اور زیرو کاربن کی کمائی سے سید خورشید شاہ کے چہیتے ”بقلم خود انجینئر“ ، آغا وقار کی واٹر کٹ تک جا پہنچی۔ مگر مستقبل میں توانائی کی بدلتی صورت حال کی کچھ پکچر ابھی بھی باقی ہے۔ پہلے دو تین بنیادی باتیں جو شاید سائنس سے ناواقف لوگوں کے علم میں اضافہ کریں۔ مقصد صرف یہ

Read more

انجینئر وقار کی واٹر کٹ، ماحولیاتی آلودگی میں ہماری سنجیدگی اور کاربن کریڈٹ (2)

ترقی یافتہ ممالک گرین ہاؤس گیسوں (بالخصوص کاربن ڈائی آکسائیڈ) ، جلانے کے لئے لکڑی، کوئلہ، زمینی تیل اور قدرتی گیس سے 2010 سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ بعد میں انہوں نے 2015 میں ایک بار پھر پیرس معاہدہ بھی کیا۔ جس میں ہر سنجیدہ ملک نے اپنے لئے زیرو کاربن کا ہدف دوبارہ مقرر کر لیا۔ امریکہ اور یورپی ممالک تو 2050 کو اپنے لئے زیرو کاربن کا ہدف قرار دیتے ہیں جب کہ چین نے 2060 اور انڈیا

Read more

لکڑی، کوئلہ، مٹی کے تیل، پٹرول، گیس اور بجلی کے بعد اب ہائیڈروجن نیا ایندھن، مگر کیوں ! (1)

اس مضمون کو پڑھ کر آپ کو یہ معلومات ملیں گی۔ دنیا ہائیڈروجن پر بطور ایندھن پر کیوں منتقل ہورہی ہے۔ ہائیڈروجن سے بطور ایندھن کیا کیا کام لئے جاسکتے ہیں۔ ہائیڈروجن زمین سے نکالی جاتی ہے یا کن کن طریقوں سے حاصل ہوسکتی ہے۔ ہائیڈروجن کتنی سستی یا مہنگی ہے؟ ہائیڈروجن سے کاریں کیسے چلتی ہیں؟ یہ گاڑیاں کتنا فاصلہ طے کرسکتی ہیں؟ اوزون حفاظتی تہہ کا شگاف اور گرین ہاؤس گیسیں کس مصیبت کا نام ہے؟ زیرو کاربن

Read more

فزکس کا نوبل انعام اور یادوں کے دریچے

آج جب فزکس کے نوبل پرائز کا اعلان ہوا اور معلوم ہوا کہ J۔ J۔ Hopfield کو ان کے نیورل نیٹ ورک کی بنیاد پر نوبل انعام دیا گیا ہے، تو اس نے میری یادوں کے دریچے کھول دیے۔ یہ کئی سال پہلے کی بات ہے جب میں قائداعظم یونیورسٹی میں الیکٹرانکس کے پروفیسر کے عہدے پر فائز تھا۔ میں چند سال پہلے امریکہ سے واپس آیا تھا اور میں نے کوانٹم آپٹکس کے شعبے سے متعلق مسائل پر کام

Read more

دنیا کا سب بڑا فلائی وہیل انرجی سٹوریج سسٹم

انکل وجاہت مسعود اور میری کہانی اس حد تک ایک جیسی ہے کہ دونوں انٹر میں میڈیکل پڑھتے تھے اور باوجود انتہائی اچھے نمبر آنے کے میڈیکل کی بجائے ہم نے اپنی سمت کسی اور طرف موڑ لی۔ وہ ادب، قانون اور فلسفہ کو پیارے ہو گئے اور میں اکاؤنٹینسی، مالیات اور مال میں برکت ڈالنے کی سمت چل پڑی۔ یوں اب ہم سے ملنے والا ہمیں سائنس سے لگ بھگ فارغ ہی سمجھتا ہے۔ جب کہ ہم اب بھی

Read more

مائیکرو بیالوجی اور موجودہ دور کے تقاضے

مائیکرو آرگنزمز کا مطالعہ انسانی صحت، ماحولیات، زراعت اور صنعت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ موجودہ دور میں مائیکرو بیالوجی کے میدان میں کئی چیلنجز سامنے آئے ہیں جن پر قابو پانا عالمی سطح پر صحت، معیشت اور ماحولیات کی بہتری کے لیے ضروری ہے۔ مائیکرو بیالوجی کے چیلنجز کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے یہاں چند مثالوں کا ذکر ضروری ہے جو موجودہ دور میں سامنے آئے ہیں۔ ان مثالوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مائیکرو

Read more

سیکولر ازم کی حقیقت

میرے خیال میں مسلم معاشرے میں جس لفظ کو سمجھنے میں بڑی غلطی کا ارتکاب کیا گیا ہے، وہ ہے سیکولر ازم۔ سیکولر کا لفظ سنتے ہی ہمارے تخیلات کے گھوڑے دور دور تک دوڑنے لگتے ہیں۔ اس لفظ سے وابستہ جو خیالات ذہن میں آتے ہیں، وہ کچھ اس طرح ہوتے ہیں : ایک ایسا معاشرہ جس کی بنیاد لادینیت پر ہوگی۔ ایسا معاشرہ جہاں الحاد کا دور دورہ ہو گا۔ ایسا معاشرہ جہاں مذہب پر پابندی ہوگی۔ ایسا

Read more

مسلمانوں کی زندگی میں قرآن کا کردار

دور دراز صحرائے عرب میں اسلام کا ظہور انسانی تاریخ کے سب سے نمایاں واقعات میں سے ایک ہے جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ اس شاندار انقلاب کے واحد ذمہ دار حضرت محمد ﷺ تھے۔ یہاں میں ایک مصلح کے طور پر ان کے کردار پر بات کرنا چاہوں گا۔ جب ہم کسی تاریخی شخصیت کی عظمت کا اندازہ لگاتے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ وہ وقت اور جگہ کا پس منظر سامنے رکھیں، جن میں انھوں

Read more

کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے؟

کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔ کمپیوٹر کا سب سے اہم اثر یہ ہے کہ اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا کو ایک دوسرے سے نزدیک کر دیا ہے۔ کمپیوٹر نہ

Read more

نظریہ ارتقا اور انسان کا مستقبل

قدرتی انتخاب کے ذریعے نظریہ ارتقا کی دریافت حالیہ سائنسی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔ اس نظریے نے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ انسان کس طرح اپنے ابتدائی دور سے جدید حالت تک پہنچا ہے۔ زندگی کے ارتقا کی کہانی اربوں برس پر محیط ہے۔ اس مضمون کا مقصد یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ ارتقا کا سفر جاری رہتا ہے تو آج سے ہزاروں، لاکھوں سال کے بعد کا انسان کیسا ہو گا۔ نظریہ ارتقا کو چارلس

Read more

ہلکا نیلا نقطہ اور ہم: کائنات (13)

کائنات کا شہری بننے کا خواب دو ہزار سال پہلے اسکندریہ شہر میں دیکھا گیا تھا، جس کا نام اس کے مردہ فاتح سکندر اعظم نے رکھا تھا۔ ٹولیمی، یونانی بادشاہ جنہوں نے سکندر کی سلطنت کا مصری حصہ وراثت میں حاصل کیا، اس لائبریری اور اس سے منسلک تحقیقی ادارہ بنایا۔ شاذ و نادر ہی، اگر کبھی، پہلے یا اس کے بعد ، کوئی ایسی حکومت رہی ہو جو علم کے حصول پر اپنی مجموعی قومی پیداوار کا اتنا

Read more

کاربن ڈائی آکسائڈ اور گلوبل وارمنگ: کائنات (12)

کبھی ایک ایسی دنیا بھی تھی جو ہماری اپنی دنیا سے اتنی زیادہ مختلف نہیں تھی۔ کبھی کبھار قدرتی آفات، بڑے پیمانے پر آتش فشاں کا پھٹنا اور، کبھی کبھار، کسی سیارچہ کا کچھ نقصان پہنچانے کے لیے اچانک در آنا۔ لیکن پہلے ارب سال یا اس سے کچھ زیادہ عرصے تک، یہ ایک جنت کی طرح لگتی تھی۔ ہمارے خیال میں سیارہ زہرہ ایسا ہی لگتا تھا جب ہمارا نظام شمسی جوان تھا۔ پھر حالات خوفناک حد تک غلط

Read more

کائنات : 11 کیا فنا ناگزیر ہے؟

کیا ہمارا مرنا ضروری ہے؟ کیا دریائے زمانہ میں تیرنے والے ایسے وجود بھی ہیں جو کائنات میں حیاتِ جاوید رکھتے ہیں۔ ہمارے آبا و اجداد وقت کو چاند اور ستاروں کی مدد سے یاد رکھتے تھے۔ لیکن یہاں پانچ ہزار سال پہلے وہ لوگ تھے جنہوں نے سب سے پہلے وقت کو گھنٹوں اور منٹ کے چھوٹے حصوں میں بانٹ دیا۔ وہ اس جگہ کو ”اوروک“ کہتے تھے۔ ہم اسے عراق کہتے ہیں۔ یہ بین النہرین (میسوپوٹیمیا) کا ایک

Read more

فطرت کی بنیادی قوتیں

پچھلے ایک مضمون میں، میں نے ایٹم کی ساخت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ایک ایٹم، مرکزے، یعنی نیوکلیس، پر مشتمل ہوتا ہے جس کے گرد منفی چارج زدہ الیکٹرون ہوتے ہیں۔ میں نے تفصیل سے الیکٹرون کے بارے میں بتایا۔ اس مضمون میں، میری کوشش ہو گی کہ نیوکلیس کی ساخت کو سمجھا جائے۔ نیوکلیس سے وابستہ بہت سے بنیادی سوالات ہیں جن پر توجہ دینے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے، ہم نوٹ کرتے

Read more

کائنات : 10 مائیکل فیراڈے اور مقناطیسی فیلڈ

کیا آپ مجھے دیکھ سکتے ہیں؟ کیا آپ مجھے سن سکتے ہیں؟ کیسے؟ میں ہزاروں میل دور ہو سکتا ہوں، اور پھر بھی، جب آپ مجھے دیکھنے کے لیے اور میری آواز سننے کے لیے آلہ چلاتے ہیں، تو میں وہاں آ جاتا ہوں۔ فوراً اسی وقت۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ ہمارے آباؤ اجداد کو یہ جادو ٹونے کی طرح لگتا تھا۔ ان کے لیے مواصلات کی رفتار صرف اتنی ہی تیز تھی جتنے کہ تیز ترین گھوڑے یا بحری

Read more

 9 ہمارا گھر، ہماری زمین۔ کائنات

جی ہاں، یہ ہمارا گھر ہے۔ یہ ہماری زمین ہے۔ ایک مانوس براعظم تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ہے؟ ماضی میں یہ ایک اور سیارہ تھی۔ دراصل، بہت سے سیارے۔ میں بگ بینگ کے بعد سے گزرے ہوئے وقت کے عظیم پھیلاؤ پر کھڑا ہوں۔ اس کے بارے میں سوچنے کے لیے، ہم نے اس سب کو ایک سال میں سکیڑ دیا ہے۔ یہ ہمارے اس کائناتی کیلنڈر پر 23 دسمبر کی صبح ہے، یا تقریباً تین سو پچاس

Read more

کیا کامل رازداری سے پیغام رسانی ممکن ہے؟

موسم گرما 2018 میں، طبیعیات کے معتبر جریدے، فزیکل ریویو لیٹرز، میں ایک تحقیقی مقالہ شائع ہوا، جس نے پوری دنیا کے دارالحکومتوں میں تہلکہ مچا دیا۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کسی ایک تحقیقی مقالے کا فوری طور پر ایسا اثر ہو۔ اس تحقیقی مقالے میں چین میں کیے گئے ایک تجربے کے نتائج کی اطلاع دی گئی۔ جیان وائی پان کی سربراہی میں ایک ٹیم نے چین کے اندر 2500 کلومیٹر کے فاصلے پر (زنگلونگ سے نانشان

Read more

کائنات: 8 سیسیلیا پائن اور ستاروں کی دنیا

ہم نے ستاروں کو آسمان سے کھینچ کر زمین پر اتار دیا ہے۔ لیکن کس قیمت پر؟ جب ہم نے اپنے ان تمام ایجاد کردہ قمقموں کو جلایا، تو ہم نے بہت کچھ قیمتی کھو دیا۔ ستارے۔ بہت پہلے، جب دنیا صرف آگ سے روشن ہوا کرتی تھی، ستاروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کہیں زیادہ ذاتی نوعیت کے ہوا کرتے تھے۔ ہزاروں نسلوں سے ہم ستاروں کو ایسے دیکھتے رہے جیسے ہماری زندگی کا انحصار ان ہی پر ہو۔ کیونکہ،

Read more

زمین کی عمر، کلیئر پیٹرسن اور سیسہ: کائنات (7)

کبھی ایک شخص تھا جو زمین کی حقیقی عمر کا کھوج لگانے نکلا۔ اس دریافت کی جدوجہد میں وہ ایک سنگین خطرے سے دوچار ہو گیا۔ دلکش بہار کا موسم تھا، پاساڈینا، کیلیفورنیا۔ کاروبار پھل پھول رہے تھے، زندگی بہترین تھی۔ سوائے ایک شخص کے، ایک ارضی کیمیا دان بنام کلیئر پیٹرسن جو پَیٹ کے نام سے مشہور تھا۔ وہ جانتا تھا کہ جن لوگوں کو وہ دیکھ رہا ہے، وہ سب ایک نادیدہ خطرے سے دوچار ہونے کے قریب

Read more

وحشت غزال اور نیوٹرینو: کائنات (6)

ہم وجود کی صرف ایک سطح پر رہتے ہیں، لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔ حقیقت کی یہ پوشیدہ جہتیں ہر طرف موجود ہیں۔ بہت دور، نوری برسوں سے بھی پرے۔ ہمارے پیروں کے نیچے۔ اور یہاں تک کہ آپ کے اور میرے اندر۔ ہم ایٹموں سے بنے ہیں۔ آپ کی آنکھ میں ستاروں اور معلوم کائنات کی تمام کہکشاؤں سے زیادہ ایٹم موجود ہیں۔ آپ کی چھوٹی انگلی کی نوک سے بڑی کسی بھی ٹھوس چیز کے لیے

Read more

موتزو، ابن الھیثم، ولیم ہرشل، جوزف فرون ہوفر اور روشنی کا جادو

کائنات کی عمر اور حجم روشنی میں لکھے گئے ہیں۔ خوبصورتی کی نوعیت، ستاروں کا مادہ اور زماں و مکاں کے قوانین بھی، سب وہیں موجود تھے، لیکن ہم نے انہیں اس وقت تک نہیں دیکھا جب تک کہ ہم نے دیکھنے کے زیادہ طاقتور طریقہ وضع نہ کر لیے۔ اس بیداری کی کہانی کی بہت سی ابتدائیں ہیں لیکن کوئی انتہا نہیں ہے۔ اس کے ہیرو بھی کئی زمانوں اور علاقوں سے آتے ہیں۔ ایک قدیم چینی فلسفی۔ ایک

Read more

ولیم ہرشل، جان مِچل اور بلیک ہول: کائنات (4)

دیکھنا ایمان لانا نہیں ہوتا۔ ہمارے حواس ہمیں دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ ستارے بھی وہ نہیں ہیں جو وہ نظر آتے ہیں۔ سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ کائنات ہمارے تصور سے بھی زیادہ عجیب ہے۔ روشنی، زمان و مکاں اور کشش ثقل ایسی حقیقتیں پیدا کرنے کی سازش کرتے ہیں جو انسانی تجربے سے ماورا ہیں۔ ہم وہیں جا رہے ہیں۔ میرے ساتھ آئے۔ 1802 میں، ایک رات، ماہر فلکیات ولیم ہرشل (William Herschel) اپنے بیٹے

Read more

یوول نوح ہراری کی "سیپینز: نوع انسانی کی مختصر تاریخ”

یوول نوح ہراری کی ”سیپینز: بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ“ ہومو سیپینز کے ظہور سے لے کر آج تک کے وقت میں پھیلی ہوئی تاریخ کا ایک دلچسپ جائزہ پیش کرتی ہے۔ ہراری نے اس کتاب کو چار اہم حصوں میں تقسیم کیا ہے : شعوری انقلاب، زرعی انقلاب، انسانیت کا اتحاد، اور سائنسی انقلاب۔ ہر حصہ اہم دورانیوں اور اعمال کا جائزہ لیتا ہے جنہوں نے انسانی معاشروں اور جانی مانی دنیا کو، تشکیل دیا ہے۔ حصہ اول:

Read more

آئزک نیوٹن اور ایڈمنڈ ہیلی کا دم دار ستارہ: کائنات (3)

ہم ایک اسرار میں پیدا ہوئے تھے، جو ہمیں کم از کم اس وقت تک پریشان رکھے گا جب تک کہ ہم انسان ہی۔ ہم ستاروں کی چادر تلے اس چھوٹی سی دنیا پر بیدار ہوئے، جیسے ایک لاوارث بچہ بغیر کسی نوٹ کے دہلیز پر چھوڑ دیا گیا ہو، کہ ہم کہاں سے آئے ہیں، ہم کون ہیں، ہماری کائنات کیسے وجود میں آئی۔ ہمیں اس بات کا بھی کوئی اندازہ نہیں کہ ہماری کائناتی تنہائی کو کیسے ختم

Read more

کائنات: ارتقا کے چار بلین سال ( 2 )

یہ کہانی آپ کے بارے میں ہے، میرے بارے میں اور آپ کے کتے کے بارے میں۔ کتوں سے پہلے بھی ایک وقت تھا، جب وہ وجود نہیں رکھتے تھے۔ اب وہ بڑے، چھوٹے، لپٹنے والے، پاسبان اور شکاری ہیں۔ ہر طرح کا کتا جس کی آپ خواہش کر سکتے ہیں۔ یہ کیسے ہوا؟ یہ صرف کتے نہیں تھے۔ یہ جانداروں کی مختلف اقسام کہاں سے آئی۔ اس کا جواب ہے بدلنے کی طاقت، ۔ یہ سننے میں پریوں کی

Read more

کائنات: خلا میں سیاحت (1)

”صرف یہ کائنات ہی ہے، یہی ہمیشہ سے تھی، یا ہمیشہ رہے گی۔ میرے ساتھ آئیے۔“ ایک نسل پہلے ماہر فلکیات کارل سیگن یہاں کھڑے تھے اور انہوں نے ہم کروڑوں انسانوں کو کائنات کی سائنسی دریافت کے لیے ایک عظیم مہم پر بھیجا تھا۔ اب وقت ہے کہ دوبارہ چلا جائے۔ ہم اس سفر کو شروع کرنے والے ہیں جو ہمیں ذرہ سے لامحدود اور وقت کے شروعات سے دور افتادہ مستقبل تک لے کر جائے۔ ہم کہکشاؤں، سورجوں

Read more

ایک پر اسرار کائنات : 95 فیصد کائنات تو پوشیدہ ہے؟

جب ہم آنکھوں سے یا انتہائی جدید ترین دوربین سے آسمان کی طرف دیکھتے ہیں تو ایک ناقابل یقین حد تک بڑی کائنات ہمارے سامنے ہوتی ہے۔ سورج، سیاروں اور ان کے چاندوں پر مشتمل پورا سیاروں کا نظام ہے، وہاں اربوں ستارے ہیں جو کہکشائیں بناتے ہیں، اور کھربوں کہکشائیں ہیں۔ معمول کے ستاروں کے علاوہ، نیوٹران ستارے، سپر نووا، اور بلیک ہولز جیسے دیگر اجسام فلکی بھی ہیں۔ یہ ایک بہت بڑی اور وسیع کائنات ہے۔ ہمیں یہ

Read more

کائنات کی کہانی: پیدائش سے اب تک

جب کائنات کا آغاز ہوا، اس وقت نہ جگہ تھی اور نہ وقت۔ زمان و مکاں سے مبرا۔ یہ تصور کرنا محال ہے کہ اتنی بڑی کائنات جو ہم اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، جس میں کھربوں کہکشائیں ہیں اور ہر کہکشاں میں اربوں ستارے ہیں، وہ ایک نقطہ پر مرکوز تھی۔ اور پھر کائنات کا آغاز ایک بگ بینگ سے ہوا۔ نام کے برعکس، بگ بینگ سے یہ مطلب نہیں ہے کہ کائنات ایک بڑی آواز کے ساتھ دھماکے

Read more

ایک پراسرار کائنات

تہذیب کے آغاز کے بعد سے، انسانوں نے اپنے ارد گرد کی کائنات کے بارے میں غور کرنا شروع کیا۔ انہوں نے آسمان پر بکھرے ہوئے سورج، چاند، سیاروں اور ستاروں کی حرکت کے بارے میں سوچا ہے۔ انہوں نے اپنے اردگرد موجود اشیاء کی نوعیت اور اجزاء کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ ہم چیزوں کو کیسے دیکھ اور محسوس کر سکتے ہیں۔ فطرت کے بنیادی قوانین کو سمجھنے کی

Read more

کیا مستقبل میں زلزلوں کی درست اور بر وقت پیش گوئی کی جا سکے گی؟

موسم کی بر وقت پیشن گوئیوں کے بعد سے سیلاب کی آمد سے پہلے اس کے بارے میں خبر دینا تو آسان ہو گیا ہے لیکن زلزلہ اب بھی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جس کی آمد کے درست وقت کا علم ابھی تک انسان نہیں جان پایا۔ اس سال 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے انسانیت کا کافی بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا اور ان زلزلوں کے آنے کے بعد ان زلزلوں کے

Read more

نیوٹن اور آئن سٹائین۔ ایک موازنہ

نیوٹن اور آئن سٹائن کی زندگیوں میں 237 سال کا عرصہ حائل ہے۔ نیوٹن کا باپ اس کی پیدائش سے قبل عدم آباد کو سدھار گیا تھا۔ اس کی ولادت انگلستان میں ہوئی۔ اس کی والدہ نے نے اس کو دادی کی نگہداشت میں دے دیا۔ اس کو بچپن سے ہی ہاتھ سے چیزیں بنانے اور کام کرنے کا فطری شوق تھا۔ موسیقی سے اس کو زیادہ دلچسپی نہ تھی۔ جرمنی میں آئن سٹائین کی پرورش ایک اچھے با اخلاق

Read more

سائنسدانوں نے نطفے، انڈے یا رحم کے بغیر پہلا مصنوعی ایمبریو تخلیق کر لیا

سائنسدانوں نے پہلی بار لیبارٹری میں بغیر انڈے یا سپرم استعمال کیے چوہے کے ایمبریو بنائے ہیں اور انہیں رحم سے باہر بڑھتے دیکھا ہے۔ اس کارنامے کو کرنے کے لیے، محققین نے صرف سٹیم سیلز اور چمکدار شیشیوں سے بھرا ہوا ایک گھومنے والا آلہ استعمال کیا۔ یہ تجربہ ”گیم چینجر“ ہے، بارسلونا کی پومپیو فابرا یونیورسٹی کے ایک ماہر حیاتیات الفونسو مارٹنیز ایریاس جو اس تحقیق میں شامل نہیں تھے، نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا۔ انہوں نے کہا

Read more

دنیا کا پہلا گھریلو کمپیوٹر کیسے اور کیوں تیار کیا گیا؟

ہمارے گھر کا ایک لازمی جزو بننے سے بہت پہلے کمپیوٹر جامعات، تحقیقی مراکز اور کاروباری اداروں میں چھا گئے تھے۔ سن ساٹھ کی دہائی کے بڑے کمپیوٹر اتنے بڑے ہوتے تھے کہ انہیں رکھنے کے لیے ایک پورا کمرہ یا کئی کمرے درکار ہوتے تھے۔ کمپیوٹر اس وقت مختصر ہونا شروع ہوئے جب مائیکرو پروسیسر ایجاد ہوا اور انٹیل نے اپنا مشہور زمانہ 4004 پروسیسر پیش کر کے سب کچھ بدل ڈالا۔ جس کے بعد اتنے مختصر کمپیوٹر بننے

Read more

ہزاروں سال پرانا زندہ جرثومہ!

ہم اب تک زندگی کے حوالے سے ایک سادہ سوچ رکھتے ہیں کہ جو آیا ہے، اس نے جانا بھی ہے۔ اور یہ کہ یہ جو دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اگر انسان کو منجمد کر کے محفوظ کر لیا جائے تو کچھ عرصے میں ایسی ٹیکنالوجی آ جائے گی کہ ایسے انسان کو دوبارہ سے زندہ کیا جا سکے گا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایسی باتیں محض سائی فائی فلموں کے ناظرین کو اپنی فلمیں دکھانے کے لیے کہی

Read more

ایجادات جن کی ایجاد اتفاقیہ ہوئی

کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے مگر اس مضمون کو پڑھنے سے قارئین کو اندازہ ہو گا کہ دراصل ایجاد ضرورت کی ماں ہوتی ہے۔ یعنی ایک دفعہ ایجاد ہو گئی اور پھر اس کی ضرورت کا احساس انسان کو ہوا۔ اس کی تازہ مثال موبائل فون ہے۔ اس وقت دنیا کی آبادی سات بلین ہے اور شاید اس وقت پانچ بلین فون استعمال ہو رہے ہیں۔ جس کو دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے۔ یعنی

Read more

ڈائنو سار چڑیا!

ڈائنو سار اور ٹی ریکس کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں جیوراسک پارک فلم میں دکھائے گئے عظیم الجثہ قوی ڈائنو سارز اور ان کی پھیلائی گئی تباہی گھوم جاتی ہے۔ مگر اس وقت آپ کی سوچ کیا ہو کہ جب آپ کو بتایا جائے کہ ایک عام گھریلو چڑیا کے حجم جتنا پرندہ جو آپ کے ہاتھ کی ہتھیلی میں سما ء سکتا تھا، ٹی ریکس جیسی ہی کھوپڑی اور جبڑا رکھتا تھا۔ یہ دعویٰ چینی ماہر قدیم

Read more

آکسیجن کی کہانی (قسط سوئم)

پہلی جنگ عظیم عروج پر ہے ایک طرف برطانیہ، فرانس اور ان کی کالونیاں ہیں دوسری طرف جرمنی اور اس کے اتحادی یعنی آسٹرو ہنگری اور عثمانی سلطنتیں۔ لڑنے کے لئے ہندوستان سے دس لاکھ فوجی بھی لائے گئے ہیں جن میں کوئی چار لاکھ مسلمان شامل ہیں۔ بیلجیئم کے علاقے یائپرس میں قیامت کا رن پڑا ہوا ہے۔ یہاں بہت سے ہندوستانی جان پر کھیل جائیں گے۔ یہیں داد شجاعت دینے والے بلوچ صوبیدار، چکوال کے رہائشی خداداد خان

Read more

سائنس کی دنیا سے

1۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے امیونالوجسٹس کے خیال میں کورونا وائرس میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں یا میوٹیشنز کے باوجود ویکسین کا استعمال وائرس کے خلاف اجتماعی قوت مدافعت کا ہدف حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ 2۔ برطانیہ کا ایک شخص ایچ آئی وی سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے والا دنیا کا دوسرا فرد بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کے جسم میں زندہ وائرس کی موجودگی کا کوئی ثبوت حاصل نہیں کیا جا سکا۔ 3۔ ماہرین

Read more

سائنس کی دنیا سے کچھ نئی اور دلچسپ خبریں

1۔ ناسا کی خلائی گاڑی ”پرزروینس روور“ مریخ کی سطح پر کامیابی سے لینڈ کر گئی ہے اور اس نے سرخ سیارے کی غیر معمولی تصاویر بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ 2۔ یوکے میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد تحقیق میں نوجوان صحت مند لوگوں کو کورونا وائرس سے متاثر کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس سے وائرس کے خلاف نئی ادویات کی تیاری میں مدد ملنے کی امید ہے۔ 3۔ ایک تحقیق کے مطابق فائزر کی کورونا وائرس

Read more

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی: خبردار رہیے،آپ کا چہرہ پورن ویڈیو میں استعمال ہو سکتا ہے؟

بہت آسان الفاظ میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ کسی شے کی اتنی مہارت سے ایسی عمدہ نقل کرنا کہ ہوبہو اصل جیسی دکھائی دے۔ جیسے کہ کسی کے چہرے کی تصویر یا ویڈیو کسی دوسرے جسم پر ایسے فٹ کر دینا کہ پتہ ہی نہ چلے کہ یہ اصل ہے یا نقل۔ جب گرافک ڈیزائننگ کے جدید سافٹ ویئر ایجاد ہوئے تھے تو تب ہر طرف یہ بات مشہور ہو گئی تھی کہ اپنی تصویریں کسی بھی

Read more

سائنس کی دنیا سے تازہ بہ تازہ

1۔ ‏کوویڈ 19 کے مریضوں کی آنتوں میں مخصوص جراثیمی نظام ان کی وائرس کے خلاف قوت مدافعت کو متأثر کر سکتا ہے۔

2۔ جراثیم میں دنیا کے چوبیس گھنٹوں سے مربوط ایک اندرونی گھڑی ہوتی ہے۔ سائنس دان اس دریافت کو جراثیم کے خلاف دواؤں کی اثر پذیری بڑھانے کے لئے استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

3۔ انڈونیشیا کی ایک غار میں 45500 سال پرانی پینٹنگ دریافت ہوئی ہے۔

Read more

اب فصلیں آپ کے کنٹرول میں ہوں گی

ضرورت ایجاد کی ماں ہے، ایسا محاورہ ہے جسے ان دنوں میں رٹا لگایا تھا جب ایجاد کے معنی بھی معلوم نہیں تھے اور کئی دنوں تک یہ سوچتے رہے کہ یہ لفط ماں ہی ہے یا مان ہے۔ خیر یہ تو ایک ضمنی بات ہے البتہ ضمنی الیکشن کی بات بالکل نہیں ہے۔

ارتقاء ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے حیوانات و نباتات نے اپنے آپ کو موجودہ ماحول میں زندہ رکھنے کے لیے اپنے طریقہ ہائے کار میں تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں، یہ تبدیلیاں وقتی بھی ہوتی ہیں اور مستقل بھی۔

Read more

سائنس کی دنیا کی کچھ دلچسپ و عجیب خبریں

1۔ انڈیا نے کورونا وائرس کے خلاف آکسفورڈ اور اپنی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ چین نے بھی اپنی تیار کردہ ویکسین کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

2۔ ایک تحقیق کے مطابق دست روکنے والی دوا ”لوپرامائیڈ“ دماغی سرطان کے جارحانہ بڑھنے والے خلیات کو ختم کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

Read more

چارلس ڈارون:ایک کھلنڈرے لڑکے سے عظیم سائنسدان تک

”تمہیں کسی چیز کی پروا نہیں۔ سوائے شکار کرنے، کتوں اور چوہوں کا پیچھا کرنے کے۔ تم اپنے لئے اور اپنے خاندان کے لئے رسوائی کا باعث ہی بنو گے۔“

بہت سے باپ اپنے لاابالی بیٹوں کو اس قسم کے طعنوں سے نوازتے ہیں۔ لیکن یہ جملے مشہور سائنسدان چارلس ڈارون کے والد نے انہیں کہے تھے۔ ان کے والد رابرٹ ڈارون کامیاب ڈاکٹر اور کافی جائیداد کے مالک تھے۔ اور ان کے دادا ایرسمس ڈارون ایک دانشور اور مصنف تھے اور علمی حلقوں میں ان کا نام معروف تھا۔

Read more

سائنس کی دنیا سے

1۔ ایف ڈی اے نے فائزر اور بائیو این ٹیک کی کوویڈ ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ 2۔ جینیاتی علاج کو متاثرہ خلیوں تک پہنچانے والا کیریئر ”ویکٹر“ اگر ایک آنکھ میں بھی انجیکٹ کیا جائے تو دونوں آنکھوں کی بینائی پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ 3۔ فریب نظر یا ہذیان کے لیے استعمال کی جانے والی DMT نامی دوا کی ڈپریشن کے علاج میں افادیت جاننے کے لیے کلینیکل ٹرائلز کیے جا رہے ہیں۔ 4۔

Read more

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی اور دیگر متبادل ایپس

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کی جا رہی ہے۔ اس پالیسی کے تحت واٹس ایپ صارفین کے ڈیٹا تک فیس بک اور اس کی شراکت دار کمپنیوں کو رسائی حاصل ہو جائے گی جبکہ پرائیویسی پالیسی کو قبول نہ کرنے پر صارف کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ نئی پالیسی کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کو مجبور

Read more

ٹی وی کیسے ایجاد ہوا؟

سن 1926 کی بات ہے سکاٹ لینڈ کا ایک سائنس دان جان لوئی بیرڈ (John Logie Baird) سمندر کے کنارے چہل قدمی کر رہا تھا، وہ سمندر کی لہروں اور موسم سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اسے گانے کی آواز سنائی دی۔ گانے کی آواز کے ساتھ سمندر کی لہروں کا منظر بڑا دلکش نظر آ رہا تھا لیکن جان کو اس بات کی حیرت بھی ہوئی کہ گانے کی آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ جب

Read more

چاند پر پانی موجود ہے

ناسا نے حال ہی میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین فلکیات نے چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کے ناقابل تردید ثبوت تلاش کر لیے ہیں جن کی وجہ سے مستقبل میں انسان کی چاند اور خلا کی عمیق گہرائیوں میں کھوج کی شکل اور ہیئت مکمل طور پر تبدیل ہو سکتی ہے۔ چاند پر زمین کی طرح کا کوئی کرہ ہوائی موجود نہیں ہے جو اس کو سورج کی بے رحم

Read more

سائنس کی دنیا سے

1۔ محققین کے مطابق موڈرنا کمپنی کی کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے استعمال سے بزرگوں میں وائرس کو نیوٹرلائز کرنے والی اینٹی باڈیز کے بننے کی مقدار، جوانوں میں بننے والی اینٹی باڈیز کے تقریباً برابر ہے اور اس کے مضر اثرات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ نیو انگلینڈ جرنل آف سائنس میں شائع ہونے والی یہ تحقیق دفاعی طور پر کمزور اور کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے ممکنہ شکار بزرگ افراد میں ویکسین سے وائرس کے خلاف حفاظت کی مکمل تصویر پیش کرتی ہے۔ یاد رہے کہ یہ ویکسین پہلے ہی سے فیز تھری ٹرائل میں ٹیسٹ کی جا رہی ہے۔

2۔ انسانی جینوم میں موجود نینڈرتھال کے جینز کورونا وائرس کی سنگین علامات کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔

Read more

نظریہ ارتقا، ڈارون اور مسلمان مفکرین

حقیقت یہ ہے کہ چارلس ڈارون سے صدیوں پہلے جاحظ، ابوالعلاء المعری، زکریا القزوینی، ابن خلدون، ابن مسکویہ اور اخوان الصفاسمیت متعدد مسلمان مفکرین نے نظریہ ارتقا پیش کر دیا تھا۔ ڈارون کے نظریے کے دو بنیادی جزو ہیں ؛ ایک نیچرل سلیکشن یا قدرتی انتخاب جبکہ دوسرے جزو کا نام ڈیسنٹ ود موڈیفکیشن یا سلسلہ نسب کا ترمیم کے ساتھ چلنا۔ پہلے جزو کو جاحظ نے چارلس ڈارون سے تقریباً ایک ہزار سال پیش کیا تھا جو ڈارون کے

Read more

سائنس کی دنیا سے (17 تا 23 اگست 2020)

1۔ ایک نئی تیار کردہ ویکسین جب ناک کے ذریعے چوہوں کو دی گئی تو کوویڈ 19 انفیکشن کو روکنے میں عضلاتی انجیکشن سے زیادہ متاثر کن ثابت ہوئی۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے سائنسدان ایک نئی ویکسین ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو سارس کو وی۔ 2 وائرس کے خلاف ناک کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔ یہ ویکسین چوہوں میں کورونا وائرس کے خلاف قابل ذکر مدافعت پیدا کرتی ہے۔ اگلے مرحلے میں سائنسدان اس

Read more

مردانہ کمزوری اور کورونا وائرس سے موت کے درمیان تعلق سامنے آ گیا

جرمنی میں سائنسدانوں نے مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹرون اور کورونا وائرس کے مابین ایک تشویشناک تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں کی اس ٹیم نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جن مردوں میں ٹیسٹاسٹرون کی مقدار کم ہو ان کی کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں یونیورسٹی میڈیکل سنٹر ہیمبرگ ایپنڈورف کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے 45 مریضوں پر تجربات کیے جو انتہائی تشویشناک حالت

Read more

آسمان بولتا ہے

 اگر آپ غور کریں تو آپ کو آسمان بولتا ہوا محسوس ہو گا۔ کچھ ستاروں کے جھرمٹ آپ کو جیومیٹری کی اشکال بناتے نظر آئیں گے۔ کچھ کو ملانے سے کسی جانور کی شکل بن رہی ہو گی۔ دور جدید میں کمپاس اور دیگر ٹیکنالوجی کے آنے سے لوگوں کو ضرورت نہیں رہی کہ وہ آسمان سے راہنمائی لیں۔ جب گھڑیاں اس قدر عام نہیں تھیں تو لوگ ستاروں کی حرکت دیکھ کر تہجد کے لیے اٹھا کرتے تھے۔ اور رات

Read more

انسانی سپرم خلا میں کیسا برتاؤ کریں گے؟

ناسا کے سائنس دانوں نے خلا میں انسانی نسل کی افزائش سے متعلق ممکنات کا مطالعہ کرنے کےلیے انسانی اسپرم کے نمونے خلا میں بھیج دیئے ہیں۔ ناسا کے سائنس دانوں نے اُن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنا شروع کردیئے ہیں جو اب سے قبل زیر بحث نہیں لائے جاتے تھے: کیا خلا میں انسانی نسل کی افزائش ہوسکتی ہے؟ اور انسانی اسپرم خلا کے بے وزن ماحول (مائیکرو گریویٹی) میں کس طرح کا برتاؤ کرے گا؟ یہ وہ سوالات تھے

Read more

سائنس کا ابہام

سائنسدان اور ماہر حیاتیات حضرت علامہ روپرٹ شلدریق اپنی کتاب "سائنس سٹ فری” میں لکھتے ہیں کہ آج کچھ سائنسدانوں کی تنگ نظری کی وجہ سے سائنس نے بھی ایک مذہب کی شکل اختیار کر لی ہے. جس طرح ہمارے مذھبی پیشوا اور ان کے مقلدین بغیر سوچے سمجھے یا تحقیق و تفتیش کئے صدیوں پرانے مذہبی عقائد کو مقدس مانتے اور ان میں کسی ترمیم یا تبدیلی کو گناہ سمجھتے ہیں بالکل اسی طرح یہ سائنسدان بھی کچھ سائنسی

Read more

پورن فلمیں دیکھنے سے دماغ کا متعلقہ حصہ متاثر ہوتا ہے

میڈیکل ڈیلی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پورن دیکھنے والے افراد کے دماغ کے کچھ مخصوص حصوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ آج کے دور میں نوجوان اور 18 سال سے کم عمر کے بچے انٹرنیٹ پر زیادہ وقت پورن دیکھنے میں گزارتے ہیں اور جوش اور کم عمری کی ناتجربہ کاری کے باعث وہ اس چیز کو غلط طریقے سے سمجھتے ہیں اور ویسا ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Read more

ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کے نظریہِ ارتقا کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان میں سے اکثر نے یا تو اس نظریے کو سنجیدگی سے پڑھا ہی نہیں تھا اور اگر پڑھا تھا تو صحیح طریقے سے سمجھا نہیں تھا کیونکہ وہ سائنس کے سنجیدہ طالبعلم نہیں تھے۔ دنیا کے بہت سے مذاہب کے پیروکاروں کا یہ ایمان ہے

Read more

سائنسدانوں نے ویاگرا کا متبادل تیار کر لیا

برطانوی سائنسدان جنسی طاقت کی گولی ویاگرا کا متبادل تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر گلڈفورڈ کی فرم ’فیوچرا میڈیکل‘ کے سائنسدانوں نے ایک کریم تیار کی ہے جس کا نام ’ایروکسن‘ (Eroxon)رکھا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ کریم ویاگرا کا بہترین متبادل قرار پائے گی کیونکہ یہ اس کی نسبت بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور اس کے مضراثرات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا

Read more

جنسی تسکین کے کھلونے سے ٹماٹر اُگانے کا تجربہ

لندن میں گزشتہ دنوں کچن گارڈننگ کے متعلق ایک پروگرام ہو رہا تھا جس کے پینل میں شریک کرسٹین نامی خاتون ماہر نے اپنی نوجوانی کے دنوں میں سبزیاں اگانے کے لیے ایسا طریقہ کار استعمال کرنے کا انکشاف کیا کہ سب حیران رہ گئے۔ کرسٹین نے ٹیلی ویژن پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ”جب میں نوعمر تھی اور یونیورسٹی میں پڑھتی تھی تب میں اپنے گھر کے لان میں اگے ٹماٹروں کے پودوں کی پولی نیشن کے

Read more

شوگر ملوں سے بجلی کی پیداوار: ہم پیچھے کیوں رہ گئے؟

کہتے ہیں کہ ”خدا شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے“۔ پاکستانیوں کو میٹھی چیزیں کھانے کا شوق ہے اور اسی نسبت سے ملک میں چینی کے پیداوار بھی کافی ہے۔ گنے کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پاکستان کا پانچواں نمبر ہے اور چینی کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں نویں نمبر پر ہے۔ اور بعض سالوں میں یہ پوزیشن بہتر بھی ہو جاتی ہے۔ ملک میں اسی سے زائدشوگر ملز کام کر رہی ہیں۔ صنعت

Read more

نازی سرجن کی کتاب جو اب بھی پیچیدہ سرجری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی

جب بھی کبھی ڈاکٹر سوزن مکینن کو آپریشن ختم کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ اکثر بیسویں صدی کے وسط کی اناٹمی یا تشریح الاعضا کی ایک کتاب سے رجوع کرتی ہیں۔

اس کتاب کی مدد سے، جس میں انسانی جسم کے تہہ در تہہ حصوں کے ہاتھ سے بنائے ہوئے بہت سے پیچیدہ خاکے ہیں، امریکہ کے شہر سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کی ڈاکٹر مکینن اپنا کام مکمل کرتی ہیں۔

Read more

قوت باہ میں اضافے کے لئے مفید قدرتی چیزیں جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں

مرد حضرات اپنی جنسی قوت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ بعض اوقات یہ طریقے کارگر ثابت ہوتے ہیں لیکن اکثر منفی ردعمل بھی سامنے آتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق کچھ آسان، بے ضرر اور کارآمد اشیا ایسی ہیں جو باآسانی دستیاب ہوتی ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم

Read more

کیا آپ ہر کسی کو بتاتی پھریں گی کہ آپ نے آخری مرتبہ ہم بستری کب کی تھی؟

کیا آپ ہر کسی کو بتاتی پھریں گی کہ آپ نے آخری مرتبہ ہم بستری کب کی تھی؟ جب ایپل نے اپنا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 9‘ لانچ کیا تھا تو اس میں ایک ایسا فیچر بھی رکھا تھا جس میں خواتین اپنی جنسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنی ماہواری کا بھی حساب رکھ سکتی ہیں۔ ایپل نے اس سے قبل اس قسم کی جو سہولت مہیا کی تھی اس کا نام ’ہیلتھ کِٹ‘ تھا جس میں خواتین

Read more

جسمانی تعلق قائم کرنے میں ناکام پاکستانی لڑکی برسوں شوہر کا تشدد سہتی رہی، معمولی جسمانی نقص کا علاج نہ کیا گیا

شوہر سے جسمانی تعلق قائم کرنے میں ناکام پاکستانی لڑکی برسوں اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد سہتی رہی لیکن کسی نے یہ معلوم کرنے کی کوشش نہ کی کہ خاتوں میں معمولی جسمانی مسئلہ ہے جو قابل علاج ہے۔ پاکستان میں جنسی بیماریوں کے متعلق بات کرنا شجرممنوعہ ہے۔ کوئی خاتون کسی جنسی عارضے کا شکار ہو تو وہ تمام زندگی اذیت میں گزار دیتی ہے مگر اس کا اظہار نہیں کر پاتی۔ برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی لڑکی شادی

Read more

زلیخا بی بی کے 45 برس اور سجدوں کی ایک رات

پچاس منٹ سے بھی کم وقت میں زلیخا بی بی کا آپرشن ختم ہوگیا تھا۔ وکرل کا ایک دھاگہ مالیت دو سو اسی روپے اسپائنل اینستھیسیاجس سے زلیخا بی بی کے جسم کو سُن کیا گیا تاکہ بغیر کسی تکلیف کے اپریشن ہوسکے۔ اسپائنل نیڈل قیمت بائیس روپے بے ہوشی کی دوا کی قیمت آٹھ روپے اگر بے ہوش کرنے والے ڈاکٹر کی فیس، سرجن کی فیس، اور آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والوں کی فیس بھی لگائی جاتی اور

Read more

ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے 31 سالہ خاتون کا باپ بدل گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک 31 سالہ خاتون نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور نتائج میں اس کے باپ کے متعلق ایسا انکشاف ہوا کہ وہ خود ہی نہیں بلکہ اس کی والدہ بھی دنگ رہ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایو ویلے نامی اس لڑکی کی ماں ایک سپرم ڈونر سے نطفہ عطیہ میں لے کر آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ ہوئی تھی اور ایو ویلے کو جنم دیا تھا۔ اس سپرم ڈونر کا نام

Read more

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری آپ کے ہاتھوں تک بھی پھیل سکتی ہے

’گونریا‘ (Gonorrhoea)ایسی بیماری ہے جو جنسی تعلق کے ذریعے پھیلتی ہے۔ اب اس کے متعلق ٹیکساس ساﺅتھ ویسٹرن میڈیکل سنٹر کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق سے پھیلنے والی ’گونریا‘ نامی یہ بیماری مریض کے بازوﺅں اور ہاتھوں تک پھیل سکتی ہے۔ اس کی علامت یہ ہے کہ اس کے ہاتھوں اور بازوﺅں پر چھالا نما دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے یہ وارننگ گزشتہ دنوں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں

Read more

ہم کائنات میں اکیلے نہیں ہیں

کِسی بھی تاریک رات میں جب آسمان پر بادل موجود نہ ہوں اور کُھلا آسمان ستاروں سے مزیّن ہو جن میں کئی ستاروں روشنی مستقل طور پر نظر آرہی ہوگی تو کُچھ کی ٹمٹماتی ہُوئی۔

بِلاشُبہ یہ ستارے اربوں کھربوں کی تعداد میں ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جس طرح آپ اپنے سیّارے پر کھڑے آسمان کو گھُور رہے ہیں اور اَن گنت ستارے آپ کو نظر آ رہے ہیں شاید بالکل ایسے ہی اربوں کھربوں (نُوری ) مِیلوں کی دُوری پر کسی اور سیّارے پر کوئی ہماری جیسی یا ہم سے بالکل مختلف مخلوق اپنے سیّارے پر کھڑے ہوکر آسمان کی جانب دیکھ رہی ہو اور اسے بھی آسمان پر کئی ستارے نظر آرہے ہوں۔

عین ممکن ہے کہ ہم انسانوں کی طرح یا ہم سے بھی زیادہ ذہین، ان میں سے بھی زیادہ تر یہی سوچتے ہوں کہ ان کے علاوہ کائنات میں کہیں زندگی موجود نہیں ہے اور دراصل وہی ”اشرف المخلوقات“ ہیں۔

Read more

اینتھریکس اور بایو دہشت گردی

ریڈ لابسٹر میرا پسندیدہ ریسٹورانٹ! ویٹر نے کریڈٹ کارڈ کی شکل کا گفٹ کارڈ چارج کرنے کے بعد کہا کہ اس میں‌ پیسے ختم ہوگئے ہیں، اس کو ٹاس کردوں یعنی کہ پھینک دوں۔ نہیں نہیں، یہ ری چارج ایبل کارڈ ہے اس کو مت پھینکو! میں‌ نے ہاتھ بڑھا کر واپس لے لیا۔ یہ کارڈ مجھے لن انسٹیٹیوٹ سے ایک کلینکل ٹرائل میں‌ مریض کی طرح حصہ لینے کی وجہ سے ملا ہے۔ یہ ٹرائل اینتھریکس کی نئی اور

Read more

آڑٹیفیشل انٹیلی جینس یا مصنوعی ذہانت اور پاکستان

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں، یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم چوتھے صنعتی انقلاب کے آغاز میں ہیں۔ جس میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہماری سوچ سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ ہماری زندگیوں کا حصہ بن رہا ہے، اب مشینوں کو کام کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہی اور مستقبل قریب میں اسی طرح کی مشینیں ہمارے سامنے آئیں گی۔ اس کی وجہ سمارٹ سپیکرز اور مصنوعی ذہانت کے حامل صوتی معاونت سے چلنے والے آلات ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کرسمس کے موقع پر پیش کیے جانے والے ایمازون ایکو ڈاٹ کے اشتہارات صوتی معاونت سے چلنے والے مصنوعی ذہانت کے حامل آلات کی ایک مثال ہے ”الیکسا“ نامی مصنوعی زہانت رکھنے والا یہ آلہ انسان کے زبانی احکامات پر عمل کرتا ہے۔ایسے آلات بہت جلد گھروں میں نظر آئیں گے۔ جرمنی اور برطانیہ کی حکومتیں مصنوعی زہانت کے حوالے سے پالیسیاں تشکیل دے چکی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویروِک کے سائنس دان جگنو کے جین کا استعمال کر کے ایسے کرسمس ٹریز پیدا کرنے پر کام کر رہے ہیں جو خود ہی روشن ہو جایا کریں۔ جگنو اپنے جسم کو ایک کیمیائی تعامل کے ذریعے روشن کرتے ہیں، جسے بائیولیومی نینس کہتے ہیں۔ سائنس دان اس کے ذریعے ایک سینتھیٹک ڈی این اے تیار کرنا چاہتے ہیں، جو ان کرسمس ٹریز میں منتقل کیا جائے گا، یہ درخت اندھیرا ہونے پر خود ہی روشن ہو جایا کریں گے۔

Read more

زمین سے بڑے پیمانے پہ زندگی کا خاتمہ ہو نے کا خطرہ

جسمانی طور پر جدید انسان کو زمین پر زندگی گزارتے تقریباً سوا تین لاکھ سال کا عرصہ ہو نے کو ہے۔ زرعی انقلاب تقریباً دس ہزار سال پہلے وقوع پذیر ہوا اور سائنسی دریافتوں اور ایجادات کے ساتھ سرمایہ دارانہ صنعتی انقلاب اٹھارہویں صدی عیسوی میں شروع ہوا۔ جس کا تسلسل آج انسان کو زمین کی طنابیں توڑ کر خلاؤں کی خاک چھاننے کے قابل بنا چکا ہے۔ ایک طرف جہاں سائنس اور تکنیک کی ترقی نے زندگی کو سہل بنایا وہیں دوسری طرف سرمائے کی ہوس نے وحشت اور بربریت کی تمام حدیں توڑ دیں۔ لیکن آج سرمائے کی ہوس صرف انسانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پورے کرہ ارض کی حیات کے لئے خطرے کا سبب بن چکی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیاں آج اس نہج تک پہنچ چکی ہیں کہ اگر جلد ان کو روکا نہ گیا تو زمین سے بڑے پیمانے پہ زندگی کا خاتمہ ہو نے کا خطرہ ہے۔

Read more