بھارت میں جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے اسرائیلی شہری کی گرل فرینڈ ہلاک

پولیس نے ممبئی کے ایک ہوٹل میں پنی معشوقہ کے غیر ارادتا قتل کے سلسلے میں ایک 23 سالہ اسرائیلی شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔مرد نے جنسی تعلقات کے دوران نے خاتون کی گردن پر مبینہ طور پر دباو ڈال دیا ، جس کی وجہ سے اس کا دم گھٹ گیا تھا۔
ایک افسر نے بتایا کہ فارینسک لیب کی رپورٹ میں جنسی تعلقات بنانے کے دوران گرل فرینڈ کی دم گھٹنے سے موت کی تصدیق ہوئی ہے ، جس کے بعد بوائے فرینڈ اوریرون یکو کے خلاف غیر ارادتا قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزم کی معشوقہ بھی اسرائیلی شہری تھی۔یہ معاملہ اس وقت پیش آیا جب یکوواور خاتون ایک ٹوریسٹ ویزا پر ہندستان کے دورے پر آئے تھے۔ دونوں جنوبی ممبئی کے کولابا علاقے کے ایک ہوٹل میں مقیم تھے۔انہوں نے بتایا کہ اپنے ہوٹل کے کمرے میں جنسی تعلقات کے دوران یکوو نے خاتون کی گردن پر مبینہ طور پر دباو ڈال دیا ، جس کی وجہ سے اس کا دم گھٹ گیا۔
Facebook Comments HS

