محترمہ بشریٰ مانیکا نے خاور مانیکا اوراداکارہ نور کی شادی طے کروا دی
بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاور مانیکا اوراداکارہ نور بخاری کی متوقع شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی محترمہ بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کے لیے ادکارہ نور بخاری کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے۔
اداکارہ نور بخاری عمران خان کے پو لیٹیکل سیکرٹری عون چودھری کی سابق اہلیہ ہیں اور ان کی رضامندی سے یہ رشتہ طے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب سادگی سے عام انتخابات کے بعد ہو گی۔ اس ضمن میں عون چوہدری اور اداکارہ نور نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ گزشتہ ماہ سفر عمرہ کے دوران اداکارہ نور کی عمران خان، بشریٰ مانیکا اور عون چوہدری سے ملاقات ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ یہ اداکارہ نور بخاری کی پانچویں شادی ہو گی۔
Facebook Comments HS


