کیپٹن صفدر اس وقت کہاں ہیں؟


اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کا اہم ترین فیصلہ سنانے کے وقت کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کہاں ہیں؟

ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جو کیس کے ایک ملزم بھی ہیں اور پاکستان میں موجود ہیں ان کا پتہ لگالیا گیا ہے، اس فیصلے کے وقت کیپٹن صفدر عدالت میں موجود نہیں ہیں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اس وقت مانسہرہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

Facebook Comments HS