سنی لیون اور میٹھی جلیبیوں کا قصہ


فحش فلموں کی شہرت یافتہ بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے ایسی ”چیز “ شیئر کردی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

بولڈ اداکارہ کے ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جس رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے وہ کچھ اس طرح سے ہے ۔

کاکا گر پریت سنگھ نے جلیبیوں سے بھرا ہوا تھال شیئر کرکے ردعمل کا اظہار کیا ۔

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ”شاندار“

بھارت ڈیسائی نے ”جلیبی بائی“کہتے ہوئے سنی لیون کو جواب دیا۔

ایک صارف نے جلیبیوںسے بھری ٹرے اور ان کو کھانے کی کوشش کرتی لڑکی کی مزاحیہ تصویر شیئر کی

ونو د پندھیر نے کہا کہ ”اکیلی اکیلی“

منو ج کمار کا کہنا تھا کہ ”تم تو جلیبی رانی ہو“

اشیش آواستھی نے کچھ اس طرح اپنے دل کی بھڑاس نکالی کہ ” تم بھی جلیبی کی طرح بہت میٹھی ہو“

 

Facebook Comments HS