تم نے ڈیلیوری کے بعد ایسی تصویر پوسٹ ہی کیوں کی؟


خاتون نے بچے کو جنم دینے کے بعد ہسپتال سے اس کی تصویر انٹرنیٹ پر لگائی تو دیکھ کر لوگ غصے سے آگ بگولا ہوگئے، ہر کوئی اس پر برس پڑا کیونکہ۔۔۔

رپورٹ کے مطابق صارفین، بالخصوص خواتین نے جب یہ تصویر دیکھی تو کونسٹینس پر برس پڑیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تصویر سے لگتا ہے جیسے اسے اپنے بچے میں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے۔ وہ ماں بننے کے ان خوبصورت لمحات کو اپنے بچے کے ساتھ گزارنے کی بجائے فون پر لگی ہوئی ہے۔ایک خاتون نے کمنٹس میں لکھا کہ ’’اس عورت کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ بچے کی پیدائش کے بعد شوگری مشروب اس کے لیے کتنا نقصان دہ ہے۔‘‘ تاہم اگلے روز کونسٹینس نے نئی پوسٹ میں ان صارفین کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ’’اس بات سے کسی کا کیا تعلق میں بچے کی پیدائش کے بعد اپنے فون پر کیا کر رہی تھی۔ تم لوگ اپنے کام سے کام رکھا کرو۔‘‘

Facebook Comments HS