جب تینوں لڑکیوں کو پتہ لگ جائے کہ واحد بوائے فرینڈ فراڈیا ہے، تو کیا ہوتا ہے؟


ایک نوجوان کی 3 گرل فرینڈز، لیکن پھر ایک دن تینوں نے ایک ساتھ اسے کیسے پکڑلیا؟ جان کر آپ واقعی ہنستے ہنستے کرسی سے گر جائیں گے 

رپورٹ کے مطابق ان تینوں لڑکیوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر پہلے تو سڑک پر مسٹر فو کو لٹایا اور اس کی خوب چھترول کی اور پھر اسے پولیس کے حوالے کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔لڑکیوں نے پولیس کو بتایا کہ مسٹر فو ان تینوں سے 60ہزار یوآن (تقریباً 11لاکھ روپے) ہتھیا چکا تھا۔یہ رقم اس نے اپنی ماں کی سرجری کرانے کے بہانے لی تھی۔ لڑکیوں نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مسٹرفو فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن ان لڑکیوں کے ساتھ آئے لڑکوں میں سے ایک اسے پکڑ لیتا ہے۔

Facebook Comments HS