بلیاں پالنے والوں کے بارے میں حیران کن انکشاف


’جن لوگوں کے گھر میں بلی ہو وہ یہ شرمناک کام زیادہ کرتے ہیں‘ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ پاکستانی خواتین اپنے گھروں سے بلیاں نکال دیں گی

تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیں۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).