اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی تقریر میں نامناسب الفاظ استعمال کر دیے


پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے الیکشن کمیشن سے عمران خان اور پرویز خٹک کے نامناسب الفاظ پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی لاہور میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف اور عمران خان کو ووٹ دینے کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).