بلاگ کون سی پارٹی کتنی سیٹیں حاصل کرے گی؟ 25/07/2018 نصیب اللہ کاکڑ انتخابات 2018 میں نشستیں جیتنے کے امکانات کے حوالے سے قیاس آرائی کی جائے تو تحریک انصاف 80 سے 90 نشستوں کے ساتھ پہلی، مسلم لیگ ( ن) 66 سے 72 نشستوں کے ساتھ دوسری اور پیپلزپارٹی 42 سے 46 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی پارٹی بن سکتی ہے۔ خیبر پشتونخوا پنجاب سندھ بلوچستان Facebook Comments HS