ملین مارچ کی ناکامی کے قوی امکانات ہیں
ملین مارچ کی کامیابی کے امکانات تقریبا نہ ہونے کے برابر ہیں۔ مارچ کے ملتوی ہونے کے بھی تھوڑے سے امکانات موجود ہیں، لیکن چونکہ مولانا صاحب نے اپنے جانثاروں کو اسلام آباد کی طرف رخت سفر باندھنے کا کہہ دیا ہے، تو ہونے کا امکان زیادہ ہے۔ بہرحال چند مندرجہ ذیل وجوہ کی بنیاد پر اس مارچ کے ناکامی کے قوی امکانات ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ اپوزیشن ایک پیج پہ نہیں۔ اپوزیشن کا ایجنڈا نہ تو ایک
Read more

