بچوں کی انتخابی سرگرمیاں – تصاویر


لاہور کے انتخابی میدان میں بچوں کی چند تصاویر

فتح کے لئے پر امید
تحریک انصاف کے حامی کسی سے کم نہیں
اس بچی کے چہرے کے تاثرات لاجواب ہیں۔ اس سے پچھلی گاڑی میں دو سکھ بچے اپنی پارٹی کے جھنڈے لہرا رہے ہیں
ریلی میں شرکت کے لئے یہ بچے اپنے بڑوں کے محتاج نہیں۔

 

خطرناک – لیکن خوبصورت
Facebook Comments HS

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1544 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar