ماڈل ٹاؤن لاہور کی مہنگی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ریلی میں یہ سائیکل سوار نوجوان بھی شامل تھا۔ اس کے چہرے پر پھوٹنے والی خوشی لاجواب ہے۔ایک نوجوان کا بہترین اندازتحریک انصاف کے نوجوانوں کی ریلی مسلم لیگ ن کے کیمپ کے سامنے سے گزرتے ہوئے
یہ لڑکا سب سے بازی لے گیا۔ توازن اور جذبہ
Facebook Comments HS
عدنان خان کاکڑ
عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔
Telegram: https://t.me/adnanwk2
Twitter: @adnanwk