نواز شریف کے ڈاکٹر کو دل کا دورہ


نواز شریف کے معالج کو دل کا دورہ

نواز شریف کا معائنہ کرنے والے پمز اسپتال کی پانچ رکنی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز قدیر کو دل کا دورہ پڑ گیا۔

ذرائع پمز کے مطابق ڈاکٹر اعجاز قدیر کی گزشتہ رات طبیعت بگڑ گئی تھی اور وہ گزشتہ رات سے کارڈیک سینٹر میں زیر علاج ہیں۔

نواز شریف کے معالج کو دل کا دورہ

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر اعجاز قدیر کو اس سے پہلے بھی ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے اور انہیں دو اسٹنٹس پہلے ہی ڈالے جا چکے ہیں ۔
Facebook Comments HS