بھارتی وزیراعظم کی باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے، حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کے لئے نیک تمناو¿ں کا اظہار ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).