خاور مانیکا کے معاملے پر اجلاس بلایا تھا: وزیرِاعلیٰ پنجاب کا اعتراف
وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں اعتراف کیا ہے کہ خاور مانیکا کے معاملے پر اجلاس بلایا تھا۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ میرے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں، جو بھی آتا ہے ان کے ایشوز حل کرتا ہوں۔
اس موقع پر ایک صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل آپ کے کہنے پر تبدیل ہوئے؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب اس پر کیا کہوں، معاملہ عدالت میں ہے۔
ا
Facebook Comments HS


