آڈیو ویڈیو کالم بیگم کلثوم نواز کا سفر آخرت – کیمرے کی آنکھ سے 15/09/201815/09/2018 نیوز ڈیسک سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز سفر آخرت پر روانہ ہوگئیں۔ انہیں جمعہ کی شام جاتی امرا کے قبرستان میں ان کے مرحوم خسر میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع کے کچھ تصویری مناظر Facebook Comments HS