کالم۔ بوجھو تو جانیں: یہ تصویر کس کی ہے؟ 28/09/201828/09/2018 ہم سب نیوز آپ اس تصویر پر نظر ڈالیں اور بوجھیں کہ کیا یہ کسی مشہور شخصیت کی ہے؟ ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس میں وہ شخصیت دکھائی دے جائے جو دکھائی دے کر بھی دکھائی نہیں دیتی ہے اور دنیا بھر کے کیمروں کے سامنے آ کر بھی چھپی رہتی ہے۔ سوچیں یہ ہستی کون ہو سکتی ہے؟ Facebook Comments HS