صحافی ہارون الرشید کا وزیراعظم، صدر اور وزیر خزانہ کے نام’پیغام‘
معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خزانہ اسد عمر کے نام کھلے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا نام لے کر شکایت کی ہے۔
ہارون الرشید نے 29 ستمبر کی رات گیارہ بجے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”عمران خان، صدر علوی اور اسد عمر کے لئے ایک پیغام: فواد چوہدری کا ٹولہ گالیاں بک رہا ہے۔ بالکل کوئی اعتراض نہیں۔ صرف آپ کو مطلع کرنا تھا۔ ہر آزاد اخبار نویس اس کیلئے تیار رہتا ہے۔“
Facebook Comments HS


