وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کے مطابق ملاقات میں ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Facebook Comments HS