لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کے دستے روانہ


 

حکومت نے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔ آپریشن کے لئے پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کوروانہ کردیا گیا ہے۔

جیونیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کو آپریشن کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔ لاہور میں آپریشن ٹھوکر نیا ز بیگ سے شروع ہو کر پنجاب اسمبلی پر ختم ہو گا ۔ آپریشن کے دوران موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی جبکہ میڈیا کو بھی آگے آنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

Facebook Comments HS