دارالعلوم دیوبند نے تقریب میں مرد و عورت کا اکٹھے کھانا کھانا حرام قرار دے دیا


 

دارالعلوم دیوبند نے تقریبات میں مرد و عورت کا اکٹھے کھانا کھاناحرام قرار دے دیا۔ دارالعلوم کے سینئر مفتی مولانا مفتی اطہر قاسمی نے دارالعلوم سے جاری اس فتوے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مفتیوں نے شریعت کی روشنی میں صحیح بتایا کہ اس طرح ایک ساتھ کھانا ناجائز اور حرام ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں دارالعلوم دیوبند نے ایک نیا فتویٰ جاری کرتے ہوئے کسی بھی شادی یا دیگر بڑی تقریب میں مردوں اور خواتین کا اکھٹےکھانا کھانے کو حرام قرار دے دیا اور مسلمانوں کو اس سے بچنے کی نصیحت بھی کی ۔

 

Facebook Comments HS