اڈیالہ جیل کی بجائے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا جائے: نواز شریف


سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا سننے کے بعد عدالت میں درخواست داخل کی کہ انہیں اڈیالہ جیل (راول پنڈی) کی بجائے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا جائے۔ عدالت نے اس درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اس درخواست پر کچھ ہی دیر میں فیصلہ سنایا جائے گا

 

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).