مفتی عبدالقوی  اور خواجہ سرا کی وڈیو: رات بھر جام سے جام ٹکرائے گا  


معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کی’ٹک ٹوک‘ پر ایک خواجہ سرا کے ساتھ ان ویڈیو منظر عام پر  آ گئی ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی گانا چل رہا ہے ’رات بھر جام سے جام ٹکرائے گا۔‘ خوبرو خواجہ سرا مفتی عبدالقوی کے ساتھ گفتگو بھی کر رہا ہے جبکہ ان کے کندھے پر تھوڑی ٹکا کر ایک خوبصورت پوز بھی بناتا ہے تاہم مفتی عبدالقوی کی باڈی لینگوئج دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ تصویر بنوانے کے انداز میں کھڑے ہیں اور ویڈیو بنائے جانے سے لاعلم  ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).