عبدالعلیم خان کے بعد نیب کا اگلا ہدف: شاہد خاقان عباسی؟
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این ایل جی کیس میں تفتیش کے لئے طلب کیا ہے۔
نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعے کو صبح 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔
Facebook Comments HS


