گرفتار بھارتی پائلٹ پاکستانی آرمی سے بہت امپریس ہے
ابھی نندن سے انٹرویو کرنے والا پاکستانی افسر اسے کہتا ہے کہ ”مجھے امید ہے کہ آپ سے اچھا سلوک کیا گیا ہو گا“۔
ابھی نندن جواب دیتا ہے کہ
”ہاں، میں اس بات کو ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں۔ اور اگر میں اپنے وطن واپس گیا تو اپنا بیان تبدیل نہیں کروں گا۔ پاکستانی فوج کے افسران نے مجھ سے بہت اچھا سلوک کیا۔ وہ بہترین جینٹل مین ہیں۔ اس کپتان سے لے کر جس نے مجھے ہجوم سے بچایا، جوان، اور اس کے بعد اس یونٹ کے افسران جہاں مجھے لے جایا گیا۔ یہ وہ سلوک ہے جس کی میں اپنی آرمی سے توقع کرتا ہوں۔ میں پاکستانی آرمی سے بہت زیادہ امپریس ہوا ہوں۔
انڈیا کے ٹویٹر ٹرینڈ: ابھی نندن، ابھی نندن کو واپس لاؤ، جنگ نہیں کرو
Facebook Comments HS


