گوگل چین کے دفاعی اداروں کی مدد کر رہا ہے ، پینٹاگان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جنرل جوزف ڈن فورڈ نے سینیٹ کی کمیٹی کو بتایا ہے کہ گوگل چین میں جو کام کر رہی ہے اس کا فائدہ چینی فوج کو ہو رہا ہے ۔

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کو بیان دیتے ہوئے امریکی وزیر دفاع اور جائنٹ چیف آف سٹاف نے امریکی ٹیکنالوجی
کمپنیوں کے خلاف شکایت لگائی ۔ امریکی قائم مقام وزیر دفاع اور جائنٹ سروسز چیف کا کہنا تھا کہ امریکی کمپنیوں سے جب ہم معاونت کے لیے کہتے ہیں تو وہ اس کے لیے اخلاقی قانونی جواز مانگ کر بہانے کرتی ہیں ۔

جبکہ یہی کمپنیاں چین میں کام کر رہی ہیں ۔ یہ پروا کیے بغیر کے ان کے کام کا فائدہ چینی فوج بھی اٹھا رہی ہے ۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •