وزیراعظم نے کسی ادارے پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کی: دانیال عزیز
آصف زرداری کے الزام پر نواز لیگ کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ مقدمات بنانا اور بری کرنا متعلقہ اداروں کا کام ہے۔ وزیراعظم نے کبھی کسی ادارے پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی۔
سابق صدر کی جانب سے نواز لیگ اور نواز شریف پر تنقید پر جواب آ گیا۔ دانیال عزیز کہتے ہیں مخالفین آصف زرداری کے بری ہونے پر نواز لیگ پر الزامات لگاتے ہیں اور زرداری مقدمات قائم ہونے پر الزام عائد کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کسی ادارے پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی۔ مقدمات قائم کرنا اور بری کرنا متعلقہ اداروں کا کام ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی - 20/05/2025
- قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید - 01/02/2025
- شیخوپورہ: احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری - 26/01/2025
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).