عطا الحق قاسمی اردو ادب و صحافت ایوارڈ


عہد ساز ادیب، شاعر، کالم نگار اور مزاح نگار جناب عطا الحق قاسمی کی ادبی و صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”عطا الحق قاسمی اردو و ادب و صحافت ایوارڈ“ کا اجراء کیا جا رہا ہے یہ تقریب دو حصوں پر مشتمل ہو گی پہلا حصہ تقسیم ایوارڈ اور دوسرا حصہ محفل مشاعرہ پر مشتمل ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اس تقریب میں دلی محبت سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

نوٹ : اس تقریب میں حاضر شعرائے کرام اپنی شاعری بھی پیش کریں گے۔

شیڈول: 5 اپریل بروز جمعتہ المبارک چار بجے سہ پہر
بمقام : آڈیٹوریم ای۔ لائبریری، قذافی اسٹیڈیم۔ لاہور
تقریب کے اختتام پر ضیافت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کنوینئر تقریب جناب قمر ریاض سے رابطہ کر کے آپ اپنی شرکت کنفرم کر سکتے ہیں۔
موبائل نمبر برائے رابطہ۔ 03034840669

Facebook Comments HS