شیریں مزاری اسد عمر کی وزارت چھوڑنے سے لاعلم
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نےاسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ شیریں مزاری نے اسدعمر کے ٹوئٹ پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسد عمر کیوں استعفا دیں گے، ابھی انہوں نے توانائی اجلاس کی صدارت کی ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).