فواد چوہدری سمیت متعدد وزراء سے استعفے لے لیے گئے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت متعدد وزراء سے استعفے لے لیے گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے بھی استعفٰی لے لیا گیا ، جبکہ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیا نی سے بھی وزیر اعظم نے استعفی لے لیا۔

علاوہ ازیں وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ، امور کشمیر علی امین گنڈا پور سے بھی استعفی لے لیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی اطلاعات لگا دیا گیا ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •