وزیر اعظم نے کابینہ سے مشورہ نہیں کیا: شفقت محمود

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق کابینہ سے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی اس معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بتایا کہ اسد عمر کے استعفے سے متعلق انہیں آج صبح تک بھی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ شفقت محمود نے کہا کہ اسد عمر کے استعفی اور وزارت تبدیل کرنے کی بات وزیر اعظم نے ہم سے شیئر نہیں کی تھی۔

انہوں نے اس خیال کا بھی اظہار کیا کہ اسد عمر کے استعفے کے حوالے سے انہیں تو کیا بلکہ فواد چوہدری کو بھی علم نہیں تھا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •