ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے کا ہو گیا


ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کی قیمت 148 روپے ہے۔

روپے کے زوال اور ڈالر کی بلندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران منفی رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس گر گیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 33 ہزار 64 پوائنٹس پر آ گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).