مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتیں پوچھیں: اسد عمر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے متعلق پوچھے گئے سوال کا غیر متوقع جواب دے کر اس تاثر کو مضبوط کیا ہے کہ اپنی وزارت چھینے جانے پر ابھی تک ان کے دل میں ناراضگی موجود ہے۔

اسدعمر سے آئی ایم ایف کے پروگرام سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”اب اس کا مجھ سے کیا لینا دینا ہے؟ مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتوں کے بارے میں پوچھیں۔”

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •