برہنہ تصویروں کے مطالبے پر بھارتی گلوکارہ نے کون سی نیوڈ بھیج دی؟


شوبزنس مے متعلق خواتین کو اپنے جسم، کپڑوں، فیشن، خدوخال اور نہ جانے کس کس بات پر لوگوں کے بھونڈے ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقبول بھارتی گلوکارہ چنمئے شری پدا سے ایم کے دا ڈان نام سے انسٹاگرام پروفائل چلانے والے ایک شخص نیوڈ تصویریں بھیجنے کو کہا۔ اس پر خاموش رہنے کی جگہ چنمئے نے ایسا حیران کن جواب دیا کہ وہ شخص سکتے میں آ گیا ۔

چنمئے نے نیوڈ لپ اسٹک کے کچھ شیڈس بھیجتے ہوئے لکھا میرے کچھ پسندیدہ نیوڈ۔ گلوکارہ کے اس برجستہ جواب سے وہ شخص اس طرح چاروں خانے چت ہوا کہ اپنا اکاؤنٹ ہی ڈلیٹ کردیا۔

واضح رہے کہ نیوڈ لپ اسٹک اسکن یعنی جلد ٹون کے مطابق ہونے کی وجہ سے نیوڈ لپ اسٹک کہلاتی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).