بھارتی جنگی طیارے کی راجستھان کے علاقے میں بمباری
ہندوستان کی ایئرفورس کے ایک جنگی طیارے نے راجستھان میں 5 بم گرائے، تاہم اس بمباری سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنگی طیارے نے راجستھان میں پاکستان کی سرحد کے قریب واقع علاقے بارمر میں گڈگی کے مقام پر بم گرائے۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ بم حادثاتی طور پر اس علاقے میں گرے۔جنگی جہاز سے گرائے گئے پانچوں بموں کی آوازیں 10 کلومیٹر دور تک سنی گئیں.
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).