خیبرپختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے


\"earthquake\"خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments