پاکستانی اشتہار کے جواب میں بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کا فحش وڈیو


متنازع تصویروں اور ویڈیو کے لئے مشہور اداکارہ پونم پانڈے کا ایک اور بولڈ مگر متنازع وڈیو سامنے آیا ہے۔ اس وڈیو میں پونم پانڈے پاکستانی ٹی وی کی جانب سے جاری ایک متنازع اشتہار کا جواب دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس اشتہار کو پاکستانی چینل جیو ٹی وی نے ہندستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو مرکوز کرتے ہوئے بنایا ہے۔ اس اشتہار پر کافی تنقید ہوئی ہے۔ اسی کے ردعمل میں پونم پانڈے نے ویڈیو جاری کیا ہے۔۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں پونم نے لکھا ہے۔ ‘مائی آنسر ٹو دا پاکستانی ایڈ۔ ہیش ٹیگ اینڈیا بمقابلہ پاکستان ورلڈ کپ 2019’۔

ویڈیو میں پونم پانڈے کہتی نظر آرہی ہیں کہ ” میں نےاپنے وہاٹس ایپ پر اس پاکستانی اشتہار کو دیکھا جس میں جنگی ہیرو کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ "ڈیئر پاکستان یہ کول نہیں ہے۔ اس (ابھی نندن) کو آپ کے ہاں چائے کے کپ کی کیا پرواہ، وہ چاہے تو میرے انگیا کا ڈی کپ بلکہ ڈبل ڈی کپ حاضر ہے۔

Facebook Comments HS