کیارا ایڈوانی نے انگشت زنی سین کی تیاری کیسے کی تھی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فلم ‘لسٹ اسٹوریز’ مین اگنشت زنی سین سے شہرت پانے والی اداکارہ کیارہ ایڈوانی نے انکشاف کی اہے کہ انہوں نے اس مشکل کلائیمیکس سین کو شوٹ کرنے کی تیاری کیسے کی۔ کیارا نے بتایا کہ وہ پہلے وائبریٹر والے سین سے کافی گھبرائی ہوئی تھیں۔ ہدایت کار کرن جوہر نے اس سین کو کرنے کے کئی طریقے بتائے۔ وہ چاہتے تھے میں اس سین کو بے جھجک کروں۔ کرن جوہر نے کہا کہ اسکریب وائبریٹر والے سین کا بہت چھوٹا سا حصہ دکھایا جائے گا۔

کیارا نے کہا، کرن جوہر نہیں چاہتے تھے کہ میں اس سین پر ہنسوں۔ اس سین سے ایک دن پہلے میں کافی گھبرائی ہوئی تھی۔ اصل میں اس سین کو کرنے کیلئے میں نے گوگل سرچ کیا کہ آخر لوگ وائبریٹر کیسے استعمال کرتے ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں مزید جاننے کے لئے ‘دا اگلی ٹروتھ’ جیسی فلموں کے کچھ سین بھی دیکھے۔

کیارا نے بتایا کہ کرن نے انہیں صلاح دی تھی کہ وہ یہ سین پوری ایمانداری سے کریں۔ یاد رہے کہ اس شارٹ فلم میں وکی کوشل نے کیارا کے شوہر کا کردار ادا کیا تھا۔ فی الحال کیارا ایڈوانی اپنی آنے والی فلم کبیر سنگھ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے پاس اندو کی جوانی نام سے بھی ایک فلم ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •