جب شریر ہوا نے پرینکا چوپڑا کے دامن سے کھیلنا چاہا


بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی اس تصویر میں ایک خاص پہلو شاید پہلے نظر میں معلوم نہ ہو سکے۔ اس تصویر میں تیزی سے چلتی ہوا پرینکا چوپڑا کو پریشان کرتی نظرآرہی ہے۔ پریشان اس لئے کیونکہ اس وجہ سے ان کا اسٹائل خراب ہو رہا ہے۔ اس اسٹائل کو درست کرنے کیلئے انہیں اپنے ہاتھ سے ڈریس کو پکڑنا پڑا۔۔

دراصل ہوا کی وجہ سے پرینکا کا لباس اڑنے لگا تھا۔ ڈریس کے اڑنے سے دیسی گرل کا اسٹائل خراب ہورہا تھا۔ اس اسٹائل کو پرفیکٹ رکھنے کیلئے پرینکا نے ایک ہاتھ سے اپنی ڈریس کو پکڑ لیا۔ دھیان سے دیکھئے پرینکا نے جس ہاتھ سے نک کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اسی ہاتھ سے اپنی ڈریس کو پکڑلیا ہے تاکہ لک پرفیکٹ رہے اور ان کی تصویر ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آئے۔۔

نک جونس اور پرینکا چوپڑا ان دنوں جو جونس اور سوفی ترنر کی چرچ ویڈنگ میں شامل ہونے کیلئے پیرس پہنچے ہوئے ہیں۔ وہاں وہ ایک دوسرے کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزارنے کا موقع نہیں چھوڑتے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).