کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول: کون کب کس کے خلاف کھیلے گا؟


پاکستانی شائقین

انگلینڈ اور ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے مقابلے 14 جولائی تک جاری رہیں گے۔ ذیل میں ان مقابلوں کا شیڈول اور نتائج دیے جا رہے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ راؤنڈ رابن فارمیٹ کے تحت کھیلا جا رہا ہے جس میں ٹورنامنٹ میں شریک 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک میچ کھیلیں گی اور پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والی چار ٹیمیں سیمی فائنل میں مدِمقابل ہوں گی۔

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے لیے کلک کریں

ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول

جولائی

1 جولائی

  • سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

2 جولائی

  • بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

3 جولائی

  • انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

4 جولائی

  • افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

5 جولائی

  • پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

6 جولائی

  • سری لنکا بمقابلہ انڈیا، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)
  • آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

9 جولائی

  • پہلا سیمی فائنل: پہلی پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ چوتھی پوزیشن والی ٹیم ، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

11 جولائی

  • دوسرا سیمی فائنل: دوسری پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ تیسری پوزیشن والی ٹیم، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

14 جولائی

  • فائنل ، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

*سیمی فائنلز اور فائنل میں ایک ریزرو دن ہے

٭٭میچوں کی تاریخ اور اوقات تبدیل ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی ان تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں ہے۔

اب تک کے نتائج

مئی

30 مئی

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ (انگلینڈ 104 رنز سے فاتح)

31 مئی

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز (ویسٹ انڈیز 7 وکٹ سے فاتح)

جون

1 جون

سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ (نیوزی لینڈ 10 وکٹ سے فاتح)

آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان (آسٹریلیا 7 وکٹ سے فاتح)

2 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ (بنگلہ دیش 21 رنز سے فاتح)

3 جون

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ (پاکستان 14 رنز سے فاتح)

4 جون

سری لنکا بمقابلہ افغانستان (ڈی/این) (سری لنکا 34 رنز سے فاتح)

5 جون

جنوبی افریقہ بمقابلہ انڈیا، ساؤتھمپٹن (انڈیا چھ وکٹوں سے فاتح)

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، اوول (ڈی / این) (نیوزی لینڈ دو وکٹوں سے فاتح)

6 جون

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹرینٹ برج (آسٹریلیا 15 رنز سے فاتح)

7 جون

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (میچ بارش کے باعث منسوخ)

8 جون

انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، کارڈف (میچ بارش کے باعث منسوخ)

8 جون

انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، کارڈف (انگلینڈ 106 رنز سے فاتح)

افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹونٹن (ڈی / این) (نیوزی لینڈ سات وکٹوں سے فاتح)

9 جون

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (انڈیا 36 رنز سے فاتح)

10 جون

جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز (میچ بارش کے باعث منسوخ)

11 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا (میچ بارش کے باعث منسوخ)

12 جون

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا (آسٹریلیا 41 رنز سے فاتح)

13 جون

انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹرینٹ برج (میچ بارش کے باعث منسوخ)

14 جون

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (انگلینڈ آٹھ وکٹوں سے فاتح)

15 جون

سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (آسٹریلیا 87 رنز سے فاتح)

جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان، کارڈف (جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے فاتح)

16 جون

انڈیا بمقابلہ پاکستان، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی/این) (انڈیا 89 رنز سے فاتح)

17 جون

بنگلادیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز (ٹانٹن) (بنگلہ دیش سات وکٹوں سے فاتح)

18 جون

انگلینڈ بمقابلہ افغانستان (اولڈ ٹریفرڈ) (انگلینڈ 150 رنز سے فاتح)

19 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ (ایجبیسٹن) (نیوزی لینڈ چار وکٹوں سے فاتح)

20 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا (ایجبیسٹن) (آسٹریلیا 48 رنز سے فاتح)

21 جون

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا، ہیڈنگلی (سری لنکا 20 رنز سے فاتح)

22 جون

انڈیا بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (انڈیا 11 رنز سے فاتح)

ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (نیوزی لینڈ پانچ رنز سے فاتح)

23 جون

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، لارڈز (پاکستان 49 رنز سے فاتح)

24 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (بنگلہ دیش 62 رنز سے فاتح)

25 جون

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (آسٹریلیا 64 رنز سے فاتح)

26 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، ایجبسٹن (پاکستان چھ وکٹوں سے فاتح)

27 جون

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا،اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

28 جون

سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

29 جون

پاکستان بمقابلہ افغانستان، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

30 جون

انگلینڈ بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32554 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp