انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: ‘کوہلی پولین میں بیٹسمین ڈھونڈ رہے ہیں’


ویراٹ کوہلی

نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں ویراٹ کوہلی صرف ایک رن بنا سکے

انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا سیمی فائنل میچ جاری ہے جس میں وراٹ کوہلی کی ٹیم کو جیت کے لیے 240 رنز درکار ہیں مگر ان کی آدھی ٹیم پولین واپس جاچکی ہے۔

اس سلسلے میں جہاں ایک طرف ٹوئٹر پر انڈین صارفین اپنی ٹیم کی فتح کی دعائیں کر رہے ہیں تو وہیں پاکستانی خاصے خوش یا کپپ سکتے ہیں تنز کے موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

https://twitter.com/tarique_mehmood/status/1148920079054254080

انڈیا کی بیٹنگ کو دیکھیں تو ہدف تو بڑا نہیں تھا لیکن ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے بارش کے بعد کنڈیشنز کا صحیح استعمال کرتے ہوئے روہت شرما اور وراٹ کوہلی جیسے بڑے کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔

https://twitter.com/seee774/status/1148909451392344064

یہ بھی پڑھیے

کیا دھونی کے جانے کا وقت آ گیا ہے؟

کیا روی شاستری کی کرسی کے نیچے شراب کی بوتل تھی؟

آئی سی سی نے ویراٹ کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا

اس پر ٹویٹر صارف طارق محمود کو انڈیا کی انگلینڈ کے خلاف شکست یاد آگئی جس میں بقول ان کے انڈیا جان کر ہارا تھا تاکہ سیمی فائنل میں پاکستان کی شمولیت روکی جاسکے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اور ہارو جان کر‘۔

https://twitter.com/amKumarRahul/status/1148923432232456192

انڈیا کی اننگز کے شروع میں ہی وکٹیں گرنے پر کرکٹ پنڈت نامی اکاؤنٹ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا ‘کوہلی پولین میں بیٹسمین ڈھونڈ رہے ہیں’۔

https://twitter.com/Shahrcasm/status/1148909108856098817

یہ میچ ایم ایس دھونی کے کیرئیر کا اہم موڑ بن چکا ہے اور جیت کے لیے انڈین صارفین سابق کپتان سے کافی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ اس پر کئی مزاحیہ میمز شیئر کیے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/Shahrcasm/status/1148909108856098817

بابو بھائیا نامی صارف کے مطابق پولین میں دھونی اس لیے ’بیٹ کھا رہے ہیں تاکہ گیندیں نہ کھا سکیں‘۔

https://twitter.com/grjain/status/1148929656919166976

https://twitter.com/kuldeep05176676/status/1148926660839821312

دھونی کے کھیلنے کے انداز پر عبدل احد کہتے ہیں کہ وہ تو جیسے ٹیسٹ میچ کے موڈ میں ہیں۔

https://twitter.com/abdulahadjawaid/status/1148934537709281280

گورو نامی صارف نے روہت شرما کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ قدرے مایوس لگ رہے ہیں۔

https://twitter.com/BinishSadiq1/status/1148929694580056064

https://twitter.com/RVCJ_FB/status/1148929858568781824

https://twitter.com/Its_TheriBoy/status/1148910924167692298

پاکستانی صارفین اس بات کی خوشی مناتے نظر آرہے ہیں کہ انڈیا کی فائنل تک رسائی مشکل میں پڑ گئی ہے۔

https://twitter.com/SahibAhmedAbasi/status/1148931446876319745

زوہیب گل نے پاکستانی ڈرامہ ’رانجھا رانجھا‘ کی تصویر شیئر کی ہے جس میں بھولا نامی کردار اپنا معروف ڈائیلاگ کہتا ہے۔

https://twitter.com/Zabi3211/status/1148925502863884289

کونال کمرا نامی آکاؤنٹ کے نزدیک اب صرف انڈین وزیراعظم نریندر مودی ہی میچ میں جان ڈال سکتے ہیں۔

https://twitter.com/kunalkamra88/status/1148911918175965185

سٹار بوئے کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن پاکستانی کپتان سرفراز کے ساتھ مل چکے ہیں۔

https://twitter.com/Marieejuana_/status/1148909200111804416


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32299 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp