ایک دن میں ایک لاکھ ویو – شکریہ پاکستان
مورخہ 18 ستمبر 2016 کو ”ہم سب“ نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں ایک لاکھ ویو حاصل کیے ہیں۔ ”ہم سب“ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ شکریہ پاکستان۔ لکھتے رہو، پڑھتے رہو، سوچتے رہو، اور کسی فکری کنویں کے قیدی مت بنو۔ جمود موت ہے اور حرکت میں زندگی ہے، افراد کی بھی اور قوموں کی بھی۔ حریت فکر اور آزاد تخیل کی پرواز جاری رکھو۔
شکریہ پاکستان
Facebook Comments HS


