فلموں میں عریانی کا مظاہرہ مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں: سنی لیون


ماضی میں پورن فلموں سے شہرت پانے والی معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگر میں یہ کہوں کہ عریانی کا مظاہرہ یا فلموں میں سیکسی مناظر پیش کرنا مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں تو شاید عوام کی اکثریت اس سے انکار کرے گی لیکن یہ حقیقت ہے کہ مجھے سیکسی شاٹ دینا بالکل پسند نہیں ہے۔

جسم 2، جیک پاٹ، راگنی، ایم ایم ایس 2 اور لیلا جیسی فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والی سنی لیون بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ہے، ان کے منفرد انداز اداکاری کی وجہ سے آج کئی فلم پروڈیوسر سنی لیون کو نئی فلموں میں سائن کرانے کیلئے منتظر ہیں ۔ مستی زادے سنی لیون کی ایک ایسی فلم تھی جس میں سیکسی کامیڈی پیش کی گئی تھی- اس فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیکس کامیڈی کی فلموں کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ گرانڈ مستی نامی فلم نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).