اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف مظاہرہ
لاہور میں ملتان روڈ سمن آباد موڑ کے رہائشیوں نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور آہنی باڑھ پر ڈنڈے برسا ئے۔پولیس حکام 3 گھنٹے کی کوشش کے بعد مظاہرین کو منتشر کردیا۔
موڑ سمن آباد کے رہائشیوں نے اور نج ٹرین منصوبے کے لئے گھر اورعمارتیں گرانے پر شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کیلئے لگائی گئی لوہے کی باڑ ھ پر ڈنڈے برسائے اور انہیں توڑ پھوڑ کر ہٹا دیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے گھرگرائے جارہے ہیں اور معقول معاوضہ بھی نہیں دیا جارہا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).